مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ، مقوی دماغ،دل اور جریان

نسخہ، مقوی دماغ،دل اور جریان نسخہ الشفاء۔ مربہ ہرڑ 500گرام ، مربہ آملہ 500گرام، بلیلہ 250گرام ، بہمن سفید 150 گرام چینی 1 کلو پانی آدھا کلو ۔ ترکیب تیاری,پہلے مربہ جات کو صاف کرکے گھٹلیاں نکال کرکوٹ کر باریک کر لیں پھر خشک ادویات کا سفوف تیارکرلیں اس کے بعد چینی اور پانی کاہلکی […]