بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, جنرل, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : خونی دست، اور پیچش کا، مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بہیدانہ 10 گرام، اسپغول 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے ولا صبح اور شام شربت بزوری یاں تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں دو دن  سے پانچ دن تک فوائد : خونی دست، پیچش وغیرہ کیلئے […]