Alshifa Natural Herbal Pharma

نسیان

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،معجون نسیان

نسخہ،معجون نسیان نسخہ الشفاء:کندر36گرام،بحچھ36گرام،سعد کوفی36گرام،زنجبیل18گرام،فلفل سیاہ18گرام،شہد خالص450گرام،ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بناکر شہد میں ملا کراچھی طرح مکس کرلیں طریقہ استعمال: پانچ گرام صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ کھائیں فوائد:مقوی دماغ ہے حافظہ کو قوت دیتی ہے بھولنے کی عادت ختم ہوجاتی ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،الشفاء, نسیان

نسخہ،الشفاء نسیان نسخہ الشفاء:رائی 20 گرام،کلونجی 20 گرام،شہد خالص 40 گرام،تیاری:خشک دواؤں کا سفوف بنالیں پھر شہد کی مدد سے کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں مقدارخوراک:2 گولی صبح نہار منہ،2 گولی شام خالی پیٹ ہمراہ تازہ پانی فوائد:نسیان کے لیے نہایت اعلی نسخہ ہے

دیسی طریقہ علاج

نسیان کے اسباب

نسیان کے اسباب بھول جانے کے مرض کو زبان طب میں نسیان کا نام دیا جاتا ہے ۔ اس مرض میں قوت حافظہ تحلیل ہو جاتی ہے ۔ جس میں کسی ملنے والے کا نام بھول جاتا ہے یا کسی کو دی ہوئی چیز یاد نہیں رہتی بعض اوقات کوئی اہم دفتری یا گھریلو بات

Scroll to Top