مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری ,جراثیم کی کمی ,سرعت انزال ,ذکاوت حس ,پٹھوں کی کمزوری، کا علاج

نسخہ الشفاء : زاعفران 15 گرام، ثعلب مصری 10گرام، ریگ ماہی 15 گرام، سلاجیت 15 گرام، جند بیدستر 15 گرام، جائفل 15 گرام، جلوتری 15 گرام، موصلی سفید 15 گرام، لاجونتی تخم 15 گرام، کشتہ مروارید 10گرام، زنجبیل 15 گرام، کچلہ مدبر 15 گرام، کباب چینی 15 گرام، گوند ببول 15 گرام، عنبر اشہب 4 […]