Alshifa Natural Herbal Pharma

پٹی برائے

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

پٹی برائے قوت باہ و مجلوق

پٹی برائے قوت باہ و مجلوق نسخہ الشفاء, لونگ 9 عدد ،دارچینی 12 گرام،زعفران 10 گرام،ان سب کو باریک سفوف بناکر روغن تل 7 چمچ بڑے کھانے والے ملاکر خوب کھول کرکے باریک کرلیں معجون سی بن جائے گی :ترکیب استعمال ,اس میں سے ایک چمچ دوا لیکر اسکا کوباریک کپڑے پرلیپ کریں کاٹن کا […]

دیسی طریقہ علاج

پٹی برائے قوت باہ مجلوق

پٹی برائے قوت باہ مجلوق نسخہ الشفاء:قرنفل9عدد،دارچینی10گرام،زعفران10گرام،جوزبوا10گرام،40گرام روغن تل،تمام ادویہ کو باریک پاؤڈر کرکے بعد میں روغن تل میں کم ازکم 10دن کھرل کریں نرم ملائم پیسٹ سی بن جائے گی صاف کپڑے کی پٹی لے کر اس پر لیپ کریں اور رات کو عضو خاص پر لگائیں صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی سے

Scroll to Top