مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

قوت باہ پیدا ہو گی

  قوت باہ پیدا ہو گی نسخہ الشفاء ۔ گوکھرو20گرام،تالمکھانہ50گرام ، ستاور50گرام ، تخم کونچ50گرام مالکنگی 20گرام،ان سب ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں ، شام کو خالی پیٹ 3گرام نیم گرم ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعال کریں 20 دن تک فوائد،بے حد قوت باہ پیدا ہو گی اور منی […]