نسخہ،قوت امساک پیدا کرنے کے لیے

نسخہ،قوت امساک پیدا کرنے کے لیے نسخہ الشفاء:دارچینی15گرام،لونگ10گرام،اسپند10گرام،زعفران5گرام،اسگندھ10گرام فلفل دراز10گرام،کمرکس10گرام،درونج عقربی10گرام،جنسنگ سفید20گرام،مالکنگنی ،مالکنگنی 15گرام،خولنجان15گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:ایک گرام،صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو میٹھے نیم گرم دودھ کیساتھ نوٹ؟یہ نسخہ صرف پچیس یوم استعمال کافی ہے فوائد:یہ نسخہ بےحد امساک پیدا کرتا ہے اور سرعت انزال جریان احتلام کوختم کرتا ہے...

Read more...

کثرت جماع سے پیدا ہونے والے امراض

کثرت جماع سے پیدا ہونے والے امراض کمزوری دل اور کمزوری دماغ ـــ تپ دق ـــ لقوہ ـــ کمر درد ـــ سردرد ـــ ضعف بصارت ضعف باہ ـــ ضعف اعصاب ـــ احتلام ـــ جریان ـــ سرعت انزال ـــ فالج ـــ پیشاب پر کنٹرول ختم ہوجاتا ہے ـــ امراض گردہ ـــ بالوں کا قبل...

Read more...

بے انتہا قوت پیدا ہوگی

بے انتہا قوت پیدا ہوگی 6گرام دارچینی باریک پیس کر تین پاؤ دودھ اور ایک پاؤ پانی میں پکائیں اور کفگیر سے ہلاتے رہیں جب دودھ ذرا گاڑھا ہوجائے تو اس میں حسب ذائقہ چینی ملا کرنہار منہ پیئں سات روز میں جوڑوں اعصاب اور پٹھوں میں بے انتہا قوت پیدا ہو گی

Read more...

coconut benefits خون صالح پیدا کر تا ہے ناریل کے فوائد

coconut benefits خون صالح پیدا کر تا ہے ناریل کے فوائد coconut benefits ناریل کے فوائد عر بی نا رجیل فا رسی جو ز ہندی سندھی ڈونکی انگریزی Coconut مشہو ر عام چیز ہے ۔ اس کا ذائقہ شیریں خوش مزہ ہو تاہے ۔ اس کا رنگ باہر سے سر خ اور اندر سے سفید ہو تا...

Read more...

ہاضمہ میں نقص پیدا ہوسکتا ہے

کھانے کے بعد لوگ ٹھنڈا پانی پیتے ہیں اور یہ نہیں سوچتے کہ وہ معدہ میں جاکر اس کی حرارت کو کم کردیتا ہے جس سے ہاضمہ میں نقص پیدا ہوسکتا ہے۔اس مختصر آیت میں مکمل طب موجود ہے یعنی کھانے پینے میں اعتدال قائم نہ رکھنا ہی بیماری کا...

Read more...