مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیشاب زیادہ آنا، اور مثانہ کی گرمی، کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : کلونجی 100 گرام، شہد 100 گرام ترکیب تیاری : کلونجی کو پیس لیں اور شہد میں ملا کر کسی شیشی میں ڈالکر رکھ لیں مقدار خوراک : روزانہ ایک چمچ صبح ایک چمچ شام کھا کر بعد میں ایک گلاس دودھ پی لیا کریں فوائد : انشااللہ چند یوم مثانہ پاور فل […]