Alshifa Natural Herbal Pharma

گولیاں

اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات

ریحی دردوں کی گولیاں

    ریحی دردوں کی گولیاں نسخہ الشفاٰء ۔ درخت نیم کا پھل جس کو نمولی کہتے ہیں ( جب پک کر زرد ہو جائے ) تو اسکی لیس میں ہر مل کا پاؤڈر بنا کر کھرل کر لیں اورکالے چنت کے برابر گولیاں بنا لیں۔ خوراک ۔ ایک گولی سے دو گولی ہمراہ پانی […]

دیسی طریقہ علاج

امساک کے لیے لاجواب گولیاں

امساک کے لیے لاجواب گولیاں نسخہ الشفاء:جوزبوا20گرام،خولنجان20گرام،بسباسہ10گرام،جدوار10گرام، ثعلب مصری 20گرام تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک 1گرام وقت خاص سے دو گھنٹھ پہلےخالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ خوب امساک ہوتا ہےشہد کی آمیزش کے ساتھ گولیاں بھی بنا سکتے ہیں

دیسی طریقہ علاج

ممسک گولیاں

ممسک گولیاں ریگ ماھی10گرام،اسگندھ10گرام،سلا جیت5گرام تخم حرمل10گرام،لونگ10گرام زعفران5گرام،سب کو باریک کرکے خالص شہد ملا کرکالے چنے برابرکی گولیاں بنائیں::مقدار خوراک،دو گولی صبح وشام نہارمنہ،آدھا کلونیم گرم دودھ کیساتھ صرف پندرہ دن استعمال کریں فوائد::یہ گولیاں ہر قسم کے جریان و سیلان منی اور رقت کو دورکرتی ہیں بے حد مقوی و مہبی ہیں ممسک ہیں

Scroll to Top