نسخہ نمبر1،مجلوق طلاء عرفانی
نسخہ نمبر1،مجلوق طلاء عرفانی نسخہ الشفاء ، مغز کرنجوا500گرام، دیسی گندم500گرام، مالکنگنی500گرام،ترکیب تیاری تینوں اشیاء لےکرصاف ستھراکرلیں بعد میں کسی روغنیات نکالنے والی مشین سےتینوں اشیاء کا اکٹھا روغن نکلوائیں پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں مقطر ہونے پر استعمال میں لائیں::طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 10قطرےعضوخاص پرمالش کیا کریں عضوخاص کا کوئی حصہ […]