Alshifa Natural Herbal Pharma

::

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء :: بواسیر,کیلیے

نسخہ الشفاء :: بواسیر,کیلیے نسخہ الشفاء :: برگ مہندی،5گرام، رسونت انڈین 125 گرام، سہاگہ بریاں ، پھٹکڑی بریاں8 ماشہ، دہی10 تولہ۔ سب دواﺅں کو باریک پیس کر دہی میں کھرل کر کے چنے برابر گولیاں بنالیں۔ خوراک: پہلے تین دن ایک گولی صبح دوپہر شام صبح ہمراہ دہی ناشتہ دہی سے پھر 1 گولی روزانہ

Scroll to Top