نسخہ الشفاء: دانوں سے بھرے چہرے سے نجات پائیں
نسخہ الشفاء: دانوں سے بھرے چہرے سے نجات پائیں یہ نسخہ میں نے آج تک جس کو بھی دیا اس کو فائدہ ہی ہوا ہے۔ آپ بھی بنائیں اور استعمال کریں۔ نسخہ:1۔ 50 گرام میٹھا تیل (تلوں کا تیل) ‘ 2۔شہد کا موم50 گرام( جب شہد کو نچوڑ لیا جاتا ہے تو باقی اس کا […]