معجون جوانی
معجون جوانی نسخہ الشفاء: موصلی سفید،ثعلب مصری،بہمن سفید،خولنجاں،اسگندھ،ہر ایک 50گرام دارچینی30گرام، ریگ ماھی30گرام،عقرقرحا20گرام،تخم کونچ20گرام،گوند کیکر10گرام ورق چاندی6گرام،مشک خالص3گرام،زعفران خالص 3گرام،شہد خالص آدھا کلو تمام ادویات کو باریک سفوف کرلیں سفوف کرکے شہد میں ملا کر خوب اچھی طرح مکس لرلیں::معجون جوانی تیار ہے مقدار خوراک:3گرام صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم آدھا کلودودھ،صرف […]