Alshifa Natural Herbal Pharma

pain

دیسی طریقہ علاج

درد سر کا مجرب نسخہ

درد سر کا مجرب نسخہ کوئی ایک بھی مریض نہیں اس جس نے یہ معجون استعمال کی ہو اور اس کا سردرد ختم نہ ہوا ہو کیا بوڑھے کیا‘ جوان مرد ہو یا خواتین جس نے بھی استعمال کی‘ اس کو شفاءملی۔ دعائوں کی درخواست کے ساتھ نسخہ حاضر خدمت ہے۔ نسخہ گل سرخ بادر […]

دیسی طریقہ علاج

نسخہ : یورک ایسڈ اور دردو ں سے نجا ت

نسخہ : یورک ایسڈ اور دردو ں سے نجا ت سونف ،ملٹھی اور سورنجاں شریں کو ہموزن یورک ایسڈ معد ے کے لیے قبض کے لیے صبح ، شام ایک ایک چمچہ چھوٹا دودھ نیم گرم کے ہمراہ ۔گھٹنو ں کے درد،کمر اور جوڑوں کے درد خاص طور پر معدے اور یورک ایسڈ کے مریضوں

دیسی طریقہ علاج

علاج ? درد شقیقہ آدھے سر کا درد

علاج ? درد شقیقہ آدھے سر کا درد سر درد کی کئی اقسام ہیں جن میں ایک آدھے سر کا درد ہے جسے درد شقیقہ جبکہ جدید ایلوپیتھی اصطلاح میں مائیگرین کہتے ہیں ۔ بعض اوقات یہ پورے سر میں ہوتا ہے مگر آدھے سر میں کم اور آدھے میں زیادہ ہوتا ہے ۔ درد

دیسی طریقہ علاج

heart pain & tb*درد دل یا ٹی بی

heart pain & tb*درد دل یا ٹی بی پھیپھڑے یا دل کا درد ‘ ٹی بی علامات : کھانسی بہت ہوتی ہے چلنے سے سانس پھول جاتی ہے۔ بائیں طرف قلب میں درد رہتا ہے اور کندھوں میں درد رہتا ہے3 عدد پھیپھڑے بکرے کے لے کر اوپر والی نالی کاٹ لیں۔ اب تینوں کا

دیسی طریقہ علاج

ہاتھ کی کلائی کے درد کا علاج

اتھ کی کلائی کے درد کا علاج کارپل ٹنل کے مریض کے ہاتھ کی کلائی کے درد کا گھریلو علاج یہ ہے کہ پہلے نیم گرم پانی سے متاثرہ حصے کی چند منٹ ٹکور کریں اور بعدازاں خشک کر کے روغن زیتون (آلیو آئیل) کا ہلکا مساج کریں ۔یہ سب رات سوتے وقت کیا جا

en_USEnglish
Scroll to Top