بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بواسیر خونی و بادی کا علاج

نسخہ الشفاء : مغز تخم نیم 10 گرام، مغز تخم بکائن 10 گرام،رسونت اصلی 20 گرام,تخم گندنا 20 گرام، پوست ہلیلہ زرد 40 گرام ۔ ترکیب تیاری : ان تمام اجزءا کو صاف کر کے باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 گرام صبح و رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ […]