Benefits of Durood Shareef * درود شریف سے ہر لاعلاج مرض کا علاج
Benefits of Durood Shareef*درود شریف سے ہر لاعلاج مرض کا علاج ہر لمحہ دل میں کوئی چھوٹا سا درود شریف پڑھتے رہیں۔ آپ انشاءاللہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے خادموں میں شامل رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے سارے تفکرات کی کفایت کرے گا اور آپ کی تمام حاجات پوری کرے گا۔ حضور رسالت […]