Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ، لیکوریا سیلان الرحم
عورت کا مزاج گرم, رطوبت رحم غلیظ مائل رنگ زرد ہو تو یہ نسخہ استعمال کروائیں
نسخہ الشفاء : پھلی کیکر کچی 50 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام،  کشتہ قلعی 10 گرام، طباشیر 20 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، کشتہ صدف 20 گرام، ورق چاندی 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گرام صبح اور شام خالی پیٹ دودھ یاں شربت صندل کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : گرم مزاج والی عورتوں کے لیکوریا کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply