Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

چہرہ کے  کیل مہا سے اور چھا ئیوں کے لیے  مجرب نسخہ
گرمی کی وجہ سے ہونے والے کیل مہا سے اور چھائیوں کے لیے مجرب  نسخہ سب کے لیے
نسخہ الشفاء : دھنیا خشک 10 گرام، برگ مہندی 10 گرام،  کچور 10 گرام، چاسکو  10 گرام، صندل سفید  10 گرام، صندل سرخ  10 گرام، زیرہ سفید  10 گرام، برگ نیم  10 گرام، دھماسہ بوٹی 10 گرام، عناب 10 گرام،
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ لیں یعنی دردڑا کر لیں اور اس کی دس خوراکیں بنا لیں ایک خورا ک کورات کو آدھا کلو پانی میں اتنا ابالیں کہ پانی ایک پاؤ رہ جائے پھر آگ سے اتار کر ڈھانپ کر رکھ دیں صبح پن چھان کر خالی پیٹ پی لیا کریں مرض کے مطابق دو سے  چار ہفتہ کا استعمال کافی ہے گرمی کی وجہ سے نکلنے والے کیل مہاسے یا نوجوانی اور جوانی کے کیل مہاسے اور چہرے پر پڑنے والی چھائیوں کے لیے مجرب ترین دواء ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

Leave a Reply