Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جوڑوں کے درد کمردرد پٹھوں کی کمزوری، دیسی علاج

جوڑوں کے درد کمردرد پٹھوں کی کمزوری، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گوگل 10 گرام، سورنجاں شریں 10 گرام، اسگند ناگوری 10 گرام، زرد چوب 10 گرام، گھوکھرو 10 گرام، زنجبیل 10 گرام، موصلی سفید نمبر ایک 10 گرام، پپلامول 10 گرام،  نرکچور 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، ستاور 10 گرام، حرمل 10 گرام، اجواین دیسی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جوڑوں کے درد، کمردرد، پٹھوں کی کمزوری کا مکمل علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ کمزوری کا مستقل دیسی علاج

مردانہ کمزوری کا مستقل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، پان کے پتے تازہ 20 عدد، لونگ 10 گرام، مروارید 6 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، عقرقرحا موٹا والا 10 گرام، زغفران کشمیری 3 گرام، ریگ ماھی 10 گرام، ورق چاندی آدھا گرام، یاں ایک دفتری
ترکیب تیاری : پہلے شنگرف کھرل کریں کہ چمک ختم ہوجائے بعد میں پان کا ایک پتہ ڈال کر کھرل کریں خشک ہونے پردوسراپتہ کھرل کریں اسی طرح تمام پتے ختم کرنے کے بعد چھان کرباقی ورق چاندی کے علاوہ تمام اجزا ء کو پیس کر باریک سفوف بنا کرشامل کرکے کھرل کریں اوربعد میں ورق چاندی ملا کرکھرل کریں تھوڑے تھوڑے ڈال کرتمام ورق حل کرنے کے بعد 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک :  ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ، اعصابی کمزوری، قلت انتشار، شہوت کی کمی اور انزال کے بعد جسم کا نڈھال ہوجانا اور دردوں کا ہونااور جو مرد حضرات مباشرت نہیں کرسکتے بیویوں سے ڈرتے ہیں، اس نسخہ کے استعمال سے تمام کمزوریاں دور ہوں گی اور جسم میں ایک نئی جان پیدا ہوجائے گی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سفوف سرعت انزال دیسی نسخہ

سفوف سرعت انزال دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سنگھاڑا خشک 20 گرام، پھلی کیکر 20 گرام، موچرس 20 گرام، مغز تمر ہندی 20 گرام، لاجونتی 20 گرام، تخم قنب 20 گرام، شقاقل مصری 20 گرام، بیج بند 20 گرام، کمر کس 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، دھنیا خشک 50 گرام، اسگند ھ 20 گرام، ثعلب پنجہ 20 گرام، طباشیر 30 گرام، دانہ سبز الائچی 50 گرام، گوند کندر 20 گرام، گوند چھو ہارہ 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جو لوگ دخول سے پہلے فارغ ہو جاتے ہیں ان کے لیئے بہترین علاج ہے اور مزید سرعت انزال، جریان، احتلام کو دور کرتا ہے، قدرتی امساک پیدا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء، روغن لمبائی عضوخاص سنیاسی نسخہ

طلاء، روغن لمبائی عضوخاص سنیاسی نسخہ
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف حکماء حضرات ہی بنائیں
نسخہ الشفاء : خراطین مصفی 30 گرام، تخم دھتورہ 30 گرام، مغز حمار 30 گرام، خربول 130 گرام،  گندھک 10 گرام، نوشادر 10 گرام، زردی بیضہ مرغابی 15عدد، گائے کا دیسی گھی 30 گرام
ترتیب تیاری : پہلے خراتین اورجوزماثل مغز حمار سے 3 گھنٹے کھرل کریں اب گندھک و نو شادر کا جوہر اڑا کر زردی بیضہ مرغابی کو چٹکی مارکر روغن نکالیں اور خراطین والا مواد مکس کر کہ 1 گھنٹہ کھرل کر کہ اب 130 گرام، خربول اور 30 گرام، گائے کا دیسی گھی ملا کر لید اسہپ میں بند کر کہ رکھ دیں بیس دن بعد نکالیں طلاء، روغن لمبائی عضوخاص تیار ہوگا طریقہ استعمال : دو قطرے روغن کی مالش کریں اور اوپر برگ کیلا لپیٹ لیں 8 گھنٹے بعد کھول کر اچھے صابن سے دھو لیں دس دن میں رزلٹ دے گا دس دن سے زیادہ استعمال بھی کرسکتے ہیں
فوائد :  یہ ایک ایسا نسخہ ہے جس سے عضوخاص کی لمبائی موٹائی یقینی ہے،عضو مخصوص  تین انچ سے کم ہوتا ڈیڑھ سے دو انچ بڑھاتا ہے اور سختی پیدا کرکہ نقاہت وکجی کو رفع کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

دل کے امراض، دل کی بند شریانوں کا آسان اور یقینی سو فیصد مکمل علاج

ہر قسم کی بواسیر معلومات اور مکمل دیسی علاج

ہر قسم کی بواسیر معلومات اور مکمل دیسی علاج
کھانے والی چیزوں کو تین اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے
غذا : جو کھانے کے بعد جسم کو متاثر کرے اور بعدازاں جسم سے متاثر ہوکر جزو بدن بنے

دواء : جو جسم کو متاثر کرے لیکن جسم سے متاثر نہ ہو
زہر : جو جسم کو فنا کر دے، اس کی پھر تین قسمیں بیان کی جاتی ہیں
غذائے دواء : دوا ئے غذا : دوائے زہر
یہاں بات ہے زہر کے متعلق یہ بھی تین قسم پر مبنی ہوتے ہیں
جماداتی زہر : نباتاتی زہر : اور حیوانی زہر
ابھی جس طرف اشارہ کیا جارہا ہے یہ بھی تین قسم پر مبنی ہوتے ہیں اور یہ صرف انسانی جسم میں تیار ہوتے ہیں
آتشکی زہر : سوزاکی زہر : اور بواسیری زہر
بواسیر کی ماہیت : بواسیر باسور کی جمع ہے جس کا معنی ہے مواد کا بہنا بنیادی طور پر دو قسموں میں تقسیم کی جاتی ہے
بادی :‌ اور خونی
خونی بواسیر پھر دو اقسام پر مبنی ہے
دامیہ : عمیا
یہ بات عام آدمی کی معلومات کے لیئے بتا رہا ہوں
بواسیر کے مسے یا موہکے بھی مختلف اقسام کے ہوتے ہیں، عنب، تینی، تمری، توثی
علامات : عمومی علامات سے تو تقریبا ہر بندہ واقف ہے خاص علامت ذکر کر رہا ہوں
مقعد کے اندر درد، سوزش، خارش کا شدید احساس، مریض کا بیٹھنا مشکل، اس کی بنیادی وجہ مقعد کے دانوں پر موجود مسے ہوتے ہیں اگر ان مسوں سے خون اور پیلے رنگ کا پانی خارج ہو تو اسے عمومی طور پر خونی بواسیر کہا جاتا ہے جبکہ طبی زبان میں اسے عمیا کہا جاتا ہے
نوٹ : اگر پاخانہ کے ساتھ خون مل کر آئے اسے خونی بواسیر کے نام سے موسوم کر دیا جاتا ہے پوری ذمہ داری کے ساتھ یہ کہ رہاہوں یہ خونی بواسیر نہیں ہے
خونی بواسیر کی علامت کیا ہے
بواسیرخونی کی علامت لکھ رہا ہوں
خونی بواسیر میں خون اکثر پاخانے سے سے پہلے یا بعد میں قطروں کی شکل میں آتا ہے یا چند مخصوص سورتوں میں دھار کی شکل میں خون آ سکتا ہے خونی بواسیر کی بڑی علامات یہ سے ہے کے خون کے خارج ہونے کے بعد سوزش اور وزن کی کیفیت کم ہو جاتی ہے
ریح البواسیر
اس بیماری میں موہکے نہیں ہوتے اگر ہو بھی تو بظاہر نہیں ہوتے
اس کی علامات درج ذیل ہیں
پیٹ میں گیس دوڑتی رہتی ہے، آسانی کے ساتھ خارج نہیں ہوتی اکثر قبض رہتی ہے مقعد یعنی پاخانے کی جگہ پر خارش ہوتی رہتی ہے اور کبھی مقاصد سوچ بھی جاتا ہے یہاں پر مقعد کی بواسیر کی طرح چند اشارے مزید کیے دیتا ہوں آج تک آپ تمام احباب نے بواسیر کی دو ہی قسمیں سنی ہوگی ان دو قسموں کے علاوہ ایک ہوتی ہے
بواسیر الانف : یعنی ناک کی بواسیر
اس میں بھی ناک میں موہکہ پیدا ہو جاتا ہے لیکن جب یہ موھکہ اپنا رنگ بدلتا ہے اس وقت شدید درد ہوتا ہے
بواسیر شفقت : یعنی ہونٹ کی بواسیر
اس میں بھی نچلے ہونٹ میں انگور کے دانے کے برابر ایک موہکہ بنتا ہے
بواسیر رحم : یعنی رحم کی بواسیر
اس میں رحم کے اندر موہکے پیدا ہو جاتے ہیں
بواسیری مادہ جب تک جسم میں پیدا نہ ہو اس وقت تک جسم میں بواسیر کے اثرات و علامات عیاں نہیں ہوتے بیک کے وقت دو زہر آپس میں نہیں مل سکتے اور نہ ہی جسم پر اثر انداز ہو سکتے ہیں البتہ ایک ہی انداز اور تحریک کے دو زہر ایک دوسرے کے مدد گار ہو سکتے ہیں یہ بات اکثر تجربے میں بھی آئی ہے کہا جاتا ہے کے سوزاک اورآتشک اکٹھے ہو جاتے ہیں
سوزاک اور آتشک دو مختلف زہر ہیں
ان کا ایک جگہ پر اکٹھا ہونا ناممکنات میں سے ہے ۔بس اسی طرح یہی صورت بواسیری زہر میں بھی پائی جاتی ہے یعنی کہ جب تک خون میں بواسیری زہر پایا جاتا ہے اس وقت تک سزا کیا آتشک کا زہر غلبہ نہیں پا سکتا
بواسیر کا اصولی علاج
سب سے پہلے قبض کو دور کریں خون کو بند کریں ریح واہ گیس کا اخراج کریں درد سوزش اور ورم کا علاج کریں رطوبت اور خون یہ پیدا کریں نظام انہظام اور جگر کا علاج کریں اس مرض کے علاج کے لیے کسی قابل طبیب سے رجوع کیا جائے
ہر قسم کی بواسیر کا جدید دیسی علاج
نسخہ الشفاء : رسوت مصفی 30 گرام، مغز تخم نیم 30 گرام، انزروت 30 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر، ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کی بواسیر اور معدہ کے زخموں کا مکمل علاج ہے
پرہیز
آلو، گوبھی، بندگوبھی، شملہ مرچ، اروی، بھنڈی توری، مونگرے، مٹر، بڑاگوشت، سری پائے، کلیجی، دال چنا، دال ماش، ارہر کی دال،تمام مشروبات، کولڈڈرنکس و غیرہ، ٹھنڈاپانی اوربرف، ٹھنڈا دودھ،سیب، کیلا، مالٹا، کینو، ہرطرح کی، تلی ہوئی اورفرائی چیزیں، چاو ل، پنیر، چیز، تمام بیکری آ ئٹم ہرطرح کی، سفیدچنے، نان، خمیری، روٹی ،چائے اورگرین ٹی، کھٹی اورچٹپٹی چیزیں، بناسپتی گھی، کارن آئل، آئل بنولہ، سو یا بین آئل، مونگ پھلی، ملوک، فالسہ، جامن، چقندر، لوبیاسفید اور سرخ، تمام کھٹے میٹھے پھل، املی، آلو بخارا، تربوز، کانجی، دھی بھلے، آلو چنے، کھٹی لوکاٹ، سموسے، پکوڑے، چائے رس، باقر خانی ، چائنیز کھانے، نوڈلز ، پاستہ، برگر، شوارما، وغیرہ

مفیداشیاء
دیسی آٹے کی روٹی،انڈہ آملیٹ اور اُبلاہوا انڈہ، میٹھا انڈہ، ہاف فرائی اندہ، سرسوں کاساگ، پالک، پودینے کی چٹنی، پیاز، میتھی،  کریلے، شلجم سفید اور پیلے، گا جر کا سالن، کالے چنے شوربہ والے، بکرے کاگوشت شوربے والا، دیسی مرغی کا گو شت، فارمی مرغی کا گوشت، تیتر، بٹیر، مچھلی، لوکی، بکرے کے گوشت والا پلاؤ، نیم گرم دودھ،بکری کا دودھ، اونٹنی کا دودھ، ٹینڈے، گھیاکدو، حلوہ کدو،  گھیاتوری، ٹماٹرپیازکا سالن، دیسی مرغی شوربے والی، شہد خالص، کھیرا، مولی، گاجر، دہی، تازہ مکھن
خشک میوہ جات
میٹھابادام،اخروٹ (دوسے زیادہ نہیں)تل سفید،کشمش،چلغوزے، ناریل خشک،کاجو، انجیر
مربہ جات
آملے کامربہ، ہڑہڑکامربہ، گلکند،گاجرکامربہ، ادرک کا مربہ

پھل
میٹھا آم،آڑو،میٹھاانگور،پپیتہ،شہتوت،گنا،خربوزہ،انناس،گرما،سردا،خوبانی،میٹھی لوکاٹ،امرود بغیر بیج، ناشپاتی،عناب، کھجور
قہوہ جات
پودینے کاقہوہ، ادرک کاقہوہ، دارچینی کاقہوہ، کالے زیرہ کا قہوہ، اجوائن کاقہوہ

میٹھا
سوجی کاحلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ، گاجر کا حلوہ، گاجر کی کھیر، چاول کی کھیر،فرنی،گڑوالے چاول زردہ، گندم کادلیہ دودھ میں تیارشدہ، سویاں

روغنیات
روغن بادام، روغن سرسوں، روغن تل، روغن زیتون، روغن کلونجی، دیسی گھی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

پیشاب میں جلن، قطرہ قطرہ پیشاب آنا، بہترین دیسی علاج

پیشاب میں جلن، قطرہ قطرہ پیشاب آنا، بہترین دیسی علاج
پیشاب میں جلن قطرہ قطرہ پیشاب آنا، جسم پر دانے نکلنا اور کالا نشان چھوڑ جانا، یہ دواء گردوں کو طاقت دے کر صفائی کا عمل بھی بہتر بناتی ہے، اور یرقان کی سب اقسام کو مفید ہے شوگر کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں
نسخہ الشفاء : سونف 100 گرام، جڑ سونف 100 گرام، کاسنی 100 گرام، مکوہ سالم پودا 100 گرام، شاہترہ 100 گرام، عشبہ 100 گرام، برادہ شیشم 100 گرام، عناب 100 گرام
ترکیب تیاری : دس کلو پانی میں بارہ گھنٹے بگھو کر بطریق معروف عرق کشید کر لیں یاں کسی پنساری سے تیار کروالیں
مقدار خوراک : تین بڑے چمچ کھانے والے صبح، دوپہر، شام، خالی پیٹ شدید مرض کی صورت میں پچاس گرام ایک ماہ استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

عورت کی شرمگاہ کی خارش کا دیسی علاج

عورت کی شرمگاہ کی خارش کا دیسی علاج
یہ ایسی نامراد مرض ہے کے اس میں جلن دار خراش ہوتی ہے اور خارش کرنے پر اس کی شدت میں شدید اضافہ ہو جاتا ہے، دل کرتا ہے کہ اتنا حصہ کاٹ کر جسم سے الگ کر دیا جا ئے، حتی کے پیشاب میں جلن شروع ہوجاتی ہے، اور اس کی تکلیف اتنی شدید ہوتی ہے کہ عورت جینے اور مرنے کے درمیان لٹک جاتی ہے
اس مرض کے اسباب : پیٹ میں کیڑے، لیکوریا، صفائی نہ کرنا، اور سب سے بڑا سبب کثرت جماع ہے
عورت کی شرمگاہ کی خارش کا دیسی علاج
نسخہ نمبر 1
پہلے صفائی معمول بنا لیں
نسخہ الشفاء : وائٹ آئل 100 گرام، کافور 50 گرام
ترکیب تیاری : دونو ں اجزاء کو اچھی طرح حل کر کے رکھ لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت اور صبح خارش کے مقام پر ہلکے ہاتھوں کے ساتھ مساج کریں آرام آنے تک
عورت کی شرمگاہ کی خارش کا دیسی علاج
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : خشک دھنیا 100 گرام، برگ حنا 50 گرام، الائچی سبز 25 گرام، صندل سفید 25 گرام، صندل سُرخ 25 گرام، برادہ شیشم 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، شام، خالی پیٹ عرق مکو، عرق کاسنی دونوں عرقیات میں شربت دینار دو گُنا ملا لیں دونوں عرقیات ملا کر خوراک ایک کپ ہونی چا ہیئے پندرہ دن استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

عورت کے جسم سے بدبودار رطوبت کا خارج ہونا

عورت کے جسم سے بدبودار رطوبت کا خارج ہونا  مکمل دیسی علاج
بعض وجوہات کی بنا پر عورت کے جسم سے ناگوار بدبو دار رطوبت کا اخراج شروع ہو جاتا ہے،عورت مباشرت کے نام سے گھبراتی ہے، مباشرت سے جان چھڑاتی ہے، دوران مباشرت عورت کو شدید درد ہوتا ہے، ماہانہ نظام اوپر نیچے ہو جاتا ہے، جو بروقت توجہ نہ کرنے پر مزید پچیدگیوں کا باعث بنتا ہے یہ نسخہ ان تمام امراض کا مکمل شافی علاج ہے
نسخہ الشفاء : زرواند 75 گرام، عنب الثعلب 75 گرام، ابہل 75 گرام، تج قلمی 35 گرام، بندال ڈوڈہ 15 گرام، فرفیون 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : رحم کی فضولیات کو خارج اور ماہانہ نظام کو بہتر اور ورم کو ختم کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

حیض کی خرابی، رحم کے امراض کا بہترین علاج

حیض کی خرابی، رحم کے امراض کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : سیکری کپاس 150 گرام، جڑ پان 80 گرام، املتاس  80 گرام، اسارون 40 گرام، مجیٹھ 40 گرام، میتھرے 40 گرام، بندال 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر رات کو 4 کلو پانی میں بھگو دیں اور صبح اُٹھ کر چینی ملا کر معروف طریقہ سے شربت تیار کر لیں
مقدار خوراک : تین بڑے چمچ کھانے والے ایک کپ گرم دودھ میں ملا کر پلائیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : منقی الرحم، مفتح سدد، اور مدر طمث ہے
نوٹ : یہ شربت حاملہ عورت کو استعمال نہ کروائیں اور صرف جائز ضرورت کے لئے