Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مثانہ کی کمزوری کا، دیسی علاج

مثانہ کی کمزوری کا، دیسی علاج
پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے آنے والے قطروں کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ سکہ 10 گرام،  کشتہ فولاد 10 گرام، کشتہ قشر بیضہ مرغ 20 گرام
ترکیب تیاری : تینوں کشتوں کو اچھی طرح ملا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح ور شام مکھن ایک چمچ کے ساتھ کھائیں اور ایک گلاس دودھ پی لیں 15 دن استعمال کریں
فوائد : پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے آنے والے قطروں کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ ایک، بے شمار امراض کا شافی علاج

نسخہ ایک، بے شمار امراض کا شافی علاج
نسخہ الشفاء : مغز املتاس 500 گرام لے کر 1 لیٹر پانی میں 24 گھنٹے بھگو کر رکھ دیں، پھر صاف کر کے آدھا کلو شہد اور آدھا لیٹر پانی اور 50 گرام روغن گل سرخ (گلاب کے پھولوں کا تیل) ملا کر دھیمی آنچ پر قوام بنایں پھر اتار کر ٹھنڈا کریں  اس کےبعد، فلفل دراز 15 گرام، فلفل سیاہ 15 گرام، لونگ 15 گرام، الائچی سبز 15 گرام، زنجبیل 15 گرام، دارچینی 15 گرام، جائفل 15 گرام، ان سب کو باریک پیس کر ملا لیں اور شیشہ کے جار میں بھر کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح نہار منہ اور دوپہر شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں
فوائد : صفرا بلغم، درد معدہ، ہاتھوں پاؤں، کا پھٹنا متلی، قے، پیچش، دردشکم، درد جگر، حرارت سر، یرقان مختلف قسم کے شدید بخار، درد مثانہ، امراض عضو تناسل، ان سب امراض کیلئے کمال کا بہترین علاج ہے
پرہیز : ککڑی، مچھلی، نہ کھائیں
صرف اناج کھائیں تل کا تیل استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سوزاک کا، دیسی علاج, سوزش، ورم، تمام جسمانی سوزشوں، ورموں کا، دیسی علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، مالش، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مثانے کی بتھریاں، نکالنے کا دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج, یرقان، ہیپا ٹائٹس کا، دیسی علاج, یورک ایسڈ کا، دیسی علاج ,

مثانہ کی گرمی، منی کی گرمی کا، دیسی علاج

مثانہ کی گرمی، منی کی گرمی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 50 گرام، طباشیر نقرہ 50 گرام، الائچی خورد 25 گرام، مصری 125 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 3 پاؤ دودھ رات کو ابال کر اس میں 30 گرام سفوف ڈال کر ٹھنڈا کرکے 3 پاؤ والی بوتل بھر کر ڈھکن لگا کر رات کو پانی والے گھڑے میں رکھ دیں اور صبح نہار منہ پی لیں اسی ترتیب کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : مثانہ کی گرمی، منی کی گرمی کا بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیشاب کی جلن کا، دیسی علاج

پیشاب کی جلن کا، دیسی علاج
اسباب
گردہ اور مثانہ میں انفیکشن جگر کی گرمی گرم غذاؤں اور دواؤں کا بکثرت استعمال، بد ہضمی، تیزابیت، شراب خوری، قبض اور بواسیر، اس مرض کی پیدائش کا سبب بنتے ہیں، بعض عصبی امراض بھی اس کے پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں پانی کا کم مقدار میں پینا بھی اس کا باعث بن سکتے ہیں خون اور پیشاب میں یورک ایسڈ کی زیادتی  مثانہ کی پتھری، پیشاب کی نالی میں سوزش، اور سوزاک بھی اس بیماری کا باعث بنتے ہیں
علامات
پیشاب سرخ یا زردی مائل بہ سرخی اور جلن کے ساتھ آتا ہے پیشاب کرنے کے بعد پھر حاجت ہوتی ہے پیشاب قطرہ قطرہ آتا ہے، جس کے ساتھ شدید قسم کا درد اور سوزش ہوتی ہے، پیشاب کے خوردبینی جائزہ میں اس میں پیپ کے خلیات پائے جا سکتے ہیں
علاج
نسخہ الشفاء : بادیان 30 گرام، جوکھار 30 گرام، کبابہ 30 گرام، الائچی خورد 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دن میں 3 مرتبہ 2 گرام ہمراہ شربت بزوری پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : اسپغول 2 چمچ 1/2 لیٹرپانی میں بھگو دیں اور اس کا لعاب شربت صندل خود ساختہ میں میں ملا کر دن میں 2 مرتبہ استعمال کریں، کچی لسی کا بھی استعمال کر سکتے ہیں
پرہیز : تیز گرم اور نمکین چیزوں کے کھانے سے پرہیز کریں زیادہ جاگنے دھوپ میں چلنے پھرنے نیز محنت مشقت کے کاموں سے اجتناب کریں ثقیل بادی اور تیز مرچ مصالحہ والی اشیاء سے پرہیز کریں  پانی بکثرت استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہرنیاں کا، بہترین دیسی علاج

ہرنیاں کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : قلمی شورہ اصلی 1 کلو، ریٹھا کا چھلکا 1 کلو، قلمی شورہ کسی لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر آگ پر رکھیں جب پگھل جائے تو ریٹھا کا پوست تھوڑا تھوڑا کرکے ڈال کر جلا دیں جب جل جائے تو قلمی شورہ اکیلا رہ جائے گا  تیار ہے، نکال کر محفوظ کرلیں پھر کڑاہی میں اور تازہ قلمی شورہ 1 کلو ڈال کر پگھلا کر اس پر کالی مرچ 1 کلو تھوڑی تھوڑی کر کے ڈال کر جلا لیں، یہ بھی تیار ہو گیا ان دونوں تیار قلمی شورہ کو باریک کر کے الگ الگ محفوظ کرکے رکھ لیں، ،وا بند رکھیں ورنہ پانی بن جائے گا، ریٹھا والا قلمی شورہ صبح 3 گرام،  پانی سے دیں اور کالی مرچ والا شام کو پانی سے دیں نہارپیٹ دینا ہے زیتون کا تیل اور شہد اصلی ملا کر 2+2 چمچ 3 وقت دیں اور پلاتے وقت ہلا کر پیئں
فوائد : ہرنیاں کا بہترین علاج ہے، اپنڈکس کے لیے بہترین ہے، گردہ، مثانہ، کی پتھری خارج کرتا ہے، درد گردہ کا بہترین علاج ہے، گردہ کی مسلسل درد، سلسل بول کے لیےمفید ہے، دماغ، معدہ اور آنتوں کی ہر طرح کی سوزش ٹھیک کرتا ہے، اور نلوں کی سوزش ختم کرتا ہے، اندرونی سوزش ختم کرتا ہے، بند پیشاب کو کھولتا ہے، پراسٹیٹ گلینڈ کا ورم ٹھیک کرتا ہے، ورم فوطہ کا علاج ہے، پتھری کےلیے آب گوکھرو سے دیں، اندرونی سوزش کیلئے دونوں شورے ملاکر دیں، مثانہ کی سوزش، اور سوزاک ٹھیک کرتا ہے، عقلمند طبیب بہت امراض کا علاج اس سے کرسکتا ہے، بہت قیمتی اور تیر بہد ف نسخہ ہے، ایسا نسخہ شاید ہی کوئی شیئر کرے گا مگر میں نے آپ لوگوں کی خاطر کردیا ہے، بنائیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں حکیم محمد عرفان

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گردوں کا فیل ہونا، پتھری گرده، مثانہ، کا دیسی علاج

گردوں کا فیل ہونا، پتھری گرده، مثانہ، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سنگ یہود 24 گرام، سنگ سرماہی 24 گرام، سونف 24 گرام، تخم کثوث 120 گرام، مغزخربوزه 120 گرام، قلمی شورہ زمینی 9 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک کرکے سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک  1 چمچ بڑا صبح اور شام  خالی پیٹ  پانی کیساتھ ایک ماہ کھائیں
فوائد : گردوں کا فیل ہو جانا، پتھری گرده، مثانہ، درد گردہ، گردہ کے ہر مرض کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

السر معدہ، زخم معدہ کا، انتہائی بہترین تیر بہدف علاج

السر معدہ، زخم معدہ کا، انتہائی بہترین تیر بہدف علاج
نسخہ الشفاء : سونف 250 گرام،  ست ملٹھی 120 گرام، ہلدی 250 گرام، گوند کیکر 120 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : خوراک 1 تا 2 گرام نہار پیٹ تازہ پانی سے اور شام خالی پیٹ ایک ماہ استعمال کریں درد گردہ کے مریض نیم گرم پانی سے کهائیں
فوائد : السر معدہ، زخم معدہ کا، انتہائی بہترین تیر بہدف علاج ہے،  ورم معده ختم کرتا ہے، ورم جسم دور کرتا ہے ، درد معدہ دور کرتا ہے، گیس خارج کرتا ہے، درد گردہ کا علاج ہے، گردوں پر چربی پیدا کرتا ،ے اور ان کو طاقت دیتا ہے، نزلہ زکام کا بہترین علاج ہے، پیشاپ کی حدت اور جلن ختم کرتا ہے،  سوزاک کے لئے بھی کار گر علاج ہے، جگر و مثانہ کی گرمی دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معدہ، مثانہ کی گرمی، جوڑوں کا درد، پیشاب میں گرمی، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : ہلدی 50 گرام، ملٹھی 50 گرام، سونف 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں یاں چائے والا آدھا چمچ
مقدارخوراک : ایک کیپسول، یاں سفوف صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جوڑوں کے درد, پیشاب میں جلن، مثانہ و معدہ کی گرمی کیلئے، بہترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

پیشاب کے بعد، منی اور پیشاب کے، قطرے آنا دیسی علاج

پیشاب کے بعد، منی اور پیشاب کے، قطرے آنا دیسی علاج
الشفاء : آج میں آپ لوگوں کو مثانے کی کمزوری کا علاج بتانے والا ہوں جس کی وجہ سے آپ لوگوں کو پیشاب کے ساتھ ساتھ منی اور پیشاب کے قطرے آتے ہیں اور آپ کو مباشرت کے وقت بھی ایسی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جس کی وجہ سے آپ لوگ مثانے کی کمزوری کا شکار ہو جائے ہیں
بے ارادہ پیشاب کا خارج ہونا یا پیشاب کا نکل جانا
اس بیماری میں مثانہ میں پیشاب روکنے کی قوت کمزور پڑ جاتی ہے
اسباب، وجوھات
پیشاب کے بلا ارادہ خارج ہونے کے اسباب میں کمزوری مثانہ یا خراش مثانہ مثانہ کا ڈھیلا ہو جانا عام کمزوری یا فالج ہونا ہے بچوں میں پیٹ کے کیڑے ،کانچ نکلنا وغیرہ بھی اسباب ہیں ذیابیطس اور مزاج کا سرد ہونا یا سخت سردی کے موسم میں بھی تکلیف ہوتی ہے
علامات
پیشاب بلا ارادہ قطرہ قطرہ خارج ہوتا رہتا ہے مریض سویا ہوا ہو یا جاگ رہا ہو پیشاب جتنا گردوں سے آتا ہے اتنا ہی خارج ہو جاتا ہے بس مریض کو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اس کے کپڑے بھیگ رہے ہوں
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 20 گرام، زنجیل 30 گرام، کندر50 گرام،، سعد کوفی 50 گرام،جفت بلوط 50 گرام ،قسط شیریں 50 گرام،،مصطگی رومی 50 گرام، فلفل دراز50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پیشاب کے قطرے آنا، منی کے قطرے آنا، اور جریان، کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیشاب کے قطرے کیوں آتے ہیں؟

پیشاب کے قطرے کیوں آتے ہیں؟
پیشاب کے بعد قطروں کا آنا یا پھر پیشاب کے قطروں کا نکلنا یہ ایک عام مرض ہے۔ جو کافی تکلیف دہ ہے۔ اس مرض میں مبتلا لوگ نماز نہیں پڑھ پاتے۔ اس کی وجہ مثانے کی کمزوری ہوتی ہے۔ جس سے مثانے پر کنٹرول نہیں رہتا اورپیشاب کے قطرے نکلتے رہتے ہیں۔ بعض اوقات کثرت احتلام سے بھی یہ مرض لاحق ہوجاتا ہے۔ لیکن کثرت احتلام بھی مثانے کی کمزوری کا ہی سبب ہوتا ہے۔ گیس اور قبض سے بھی یہ مرض لاحق ہوجاتا ہے۔ اکثر اوقات یہ مرض مشت زنی اور کثرت جماع سے بھی لاحق ہوتا ہے۔ اس مسئلے کا مفید ، آزمودہ اور سستا علاج آپ کی خدمت میں پیش کررہے ہیں اس سے آپ خود بھی فائدہ اٹھائیں اور دوسروں کو بھی فائدہ پہنچائیں
نسخہ الشفاء : سفوف مولف 10 گرام، کشتہ قلعی 5 چاول، معجون آردخرما 24گرام
مقدار خوراک : ان سب کو ملا کر مکس کرکے رکھ لیں اس میں سے ایک چھوٹا چمچ چائے والا دن میں ایک بار ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : پیشاب کے قطروں کے لئے بے حد مفید ہے۔ اس سے مثانے کو طاقت ملتی ہے۔ جس سے قطروں کا آنا رُک جاتا ہے
پرہیز: جن حضرات کو پیشاب کے قطرے آنے کی شکایت ہو ایسے لوگوں کو چاہیے کہ جتنا زیادہ ہوسکے ان چیزوں سے پرہیز کریں۔ ثقیل اور بادی اشیاء جیسے آلو ، چاول ، گوبھی اس کے ساتھ ساتھ گرم چیزیں انڈہ وغیرہ اور تلی ہوئی چیزوں سے بالکل بچنا چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ فحش مواد سے دور رہیں
نوٹ : ہم اپنے تمام نسخہ جات کو صرف اور صرف انسانیت کی خدمت کے پیش نظرلکھتے ہیں۔ اس کا کوئی الٹا اثر اپنے ذہن میں نہ لائیں۔ ہمارے نسخوں کو استعمال کرکے بُرائی کرنے والے افراد خود ذمہ دار ہونگے ۔ اس میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں۔ لہذا اس عمل سے بعض رہیں