Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ، کشتہ نیلا تھوتھا

نسخہ، کشتہ نیلا تھوتھا
نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا ڈلی 10 گرام، لے کر  پوست ریٹھہ 250 گرام لے کر سفوف بنائیں اور شیر مدار میں کھرل کر کے ٹکیہ بنا کر خشک کرکے کافور 10 گرام باریک کر کے ڈالیں اس کے اوپر نیلا کی ڈلی درمیان میں رکھ کر اس کے اوپر 10 گرام  کافور باریک شدہ ڈال کر کوزہ گلی کو احتیاط سے گل حکمت کر کے 5 کلو اُپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال کر پیس کر رکھیں
نوٹ : احتیاط کشتہ کو دہی میں ڈال کر دیکھیں، اگر رنگ دے جائے تو دوبارہ سفوف ریٹھہ میں آگ دیں
مقدار خوراک : دو چاول ہمراہ ایک چمچ مکھن میں رکھ کر صبح ناشتہ کے دو گھنٹہ بعد کھائیں ساتھ دودھ کا ایک گلاس پیئں
فوائد : کوڑھ، قروح خبیثہ، آتشک، سوزاک، اندرونی زخم، زخم قرحہ، رحم، سوزاکی، ناسور، بھگندر کو مفید ہے، بواسیر کو بھی فائدہ مند ہے، نیلا تھوتھا پیپ کو بہت جلد ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی کے لئے، آزمودہ نسخہ

نامردی کے لئے، آزمودہ نسخہ
 نسخہ الشفاء : شنگرف 12 گرام، ذردی دیسی انڈہ 6 عدد
ترکیب تیاری : اورنوں اجزاء کو کھرل میں ایک ہفتہ تک کھرل کریں یک جان ہونے پر مزید 6 عدد انڈوں کی زردی ڈال کر دوبارہ ایک ہفتہ تک کھرل کریں دوسرے ہفتے کے بعد اس مرکب کو ایک کلو دیسی گھی میں بریاں کریں اس کے بعد 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : روزانہ خالی پیٹ ایک کیپسول دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کی کمزوری کے لئے نہائیت زبردست علاج ہے، نامردی کو ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت کا زبردست سنیاسی نسخہ

مردانہ طاقت کا زبردست سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : تانبہ کا گول ٹکڑا 10 گرام، سم الفار 3 گرام
ترکیب تیاری : تانبے کا ایک گول ٹکڑا لے کر اوپر قلعی کا پترا باریک لپیٹ دیں اورپھر نغدہ بیخ دب پاؤ بھر میں بند کرکے 25 کلو اُپلوں میں پھونک دیں کشتہ ہوگا، اب اس کشتہ کو کھرل میں ڈال کر سم الفار شامل کرکے عرق گھیکوار میں 6 گھنٹہ کھرل کرتے اور آگ دیتے جائیں، اسی طرح کم از کم چودہ آگ دیں
مقدار خوراک : صرف 1 چاول سے 2 چاول تک مکھن یا دودھ کی ملائی میں رکھ کر کھائیں اُپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ پیئں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ اور ممسک ہے بہت ہی بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عام جسمانی کمزوری کا زبردست نسخہ

عام جسمانی کمزوری کا زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، باریک شدہ نمک سفید 500 گرام
ترکیب تیاری : شنگرف کو نمک کے درمیان رکھ کر کڑاہی کے نیچے ہلکی آگ جلائیں یہاں تک کہ نمک کے اوپرتنکہ رکھنے سے جل اٹھے پھر آگ بند کردیں اور سرد ہونے پر نمک کو احتیاط سے توڑ کر شنگرف کشتہ نکال لیں اور پیس کر سنبھال رکھیں
مقدار خوراک : ایک رتی مکھن میں لپیٹ کر کھائیں اور ایک گلاس نیم گرم دودھ پی لیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، اور جسمانی کمزوری کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی دل، دماغ، بہترین دیسی نسخہ

مقوی دل، دماغ، بہترین دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : برادہ سونا 10 گرام، عرق گلاب
ترکیب تیاری : برادہ کو کسی ایسے کھرل میں ڈالیں جو کہ بالکل نہ گھستا ہو پھر عرق گلاب سہ آتشہ خود ساختہ میں کھرل کرتے رہیں حتٰی کہ دو بوتل پوری طرح جزب ہوجائیں غالباََ ایک ماہ میں تیار ہوگا شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : ایک رتی کشتہ صبح مکھن یا دودھ کی ملائی میں رکھ کر کھائیں اوپر سے ایک گلاس نیم گرم دودھ پی لیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : نامرد کو مکمل مرد بنا دیتا ہے، مقوی دل و دماغ ہے، چند روز کا استعمال وہ فوائد دکھاتا ہے کہ انسان حیران رہ جاتا ہے، نظر کو تیز کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معدہ، جگر کو طاقت ور بنا ئے دیسی نسخہ

معدہ، جگر کو طاقت ور بنا ئے دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : برداہ سونا 5 گرام
ترکیب تیاری : برداہ سونا کو نہ گھسنے والے کھرل میں ڈال کر آب گل سرخ میں کھرل کریں جب 50 گرام پانی میں جذ ب ہوجائے تو اس کی گولی بنا کر دو کٹھالیوں میں جو خام مٹی سے تیار شدہ ہوں بند کرکے محض ایک کلو اپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پر نکالیں اور پھر اسی طرح کھرل میں ڈال کر پھر 50 گرام پانی میں جذ ب کرکے آگ دیں اسی طرح پورا ایک کلو پانی جذ ب کردیں اور 12 آگ دیں لیکن آخری آگ بجائے 1 کلو کے 5 اپلوں کی دیں بس لاجواب نسخہ تیار ہے
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چاول سے 2 چاول تک شہد ایک چمچ میں ملا کر چاٹیں ایک ماہ استعمال کریں
اور ایک گلاس دودھ پی لیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ و اعضائے رئیسہ ہے اور دل و دماغ معدہ و جگر کو طاقت دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، سرعت انزال، مقوی گردہ، مثانہ کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : قاقلہ صغار 20 گرام، طباشیر کبود 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، خصیتہ الثعلب 20 گرام، مغز بادام 20 گرام، مغز پستہ 20 گرام، مغز خیارین 20 گرام، مغز خربوزہ 20 گرام، مغز کدو 20 گرام، ستاور20 گرام، سمندر سوکھ 30 گرام، گوند سنبل 30 گرام، تالمکھانہ 30 گرام، تخم ریحان 30 گرام، پوست تیخ درخت سنبل 40 گرام، ابریشم محرک 7 گرام، زعفران 6 گرام، جند بیدستر 6 گرام، ست لوبان 6 گرام، کشتہ بیضہ ماکیاں 6 گرام، کشتہ کوکب الارض 6 گرام، سنگ یشب 6 گرام، شنگرف 3 گرام، کشتہ ازراقی 3 گرام، کشتہ مرجان 3 گرام، کشتہ عقیق 3 گرام، کشتہ خبث الحدید 3 گرام، کشتہ قمر 3 گرام، برگ قمر کلاں 21 عدد
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر900 گرام شہد ملا کر معجون بنا کر کسی جار میں رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، سرعت انزال، مقوی گردہ و مثانہ، مردانہ کمزوری کیلئے بہترین مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کشتہ جات، ہربل، دیسی ہرمرض کےعلاج کیلئے, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , , ,

جریان، پس سل اور یورک ایسڈ کا، بہترین ____دیسی علاج

جریان، پس سل اور یورک ایسڈ کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ مرگانگ 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، کشتہ مروارید 10 گرام، کشتہ صدف صادق 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، دار چینی 10 گرام، کشتہ شنگرف در کھٹکل 10 گرام، کہربا شمعی 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 10 گرام
ترکیب تیاری : پیسنے والی ادویہ کو خوب باریک پیس کر سفوف بنا کر کشتہ جات مکس کر لیں اور کھرل کر کے محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : چار چاول ہمراہ مکھن بالائی مناسب بدرقہ استمعال کریں، تمام نقائص منی دور ہو کر صحت یابی ہو جاتی ہے جریان تو دوسری تیسری خوراک سے بند ہو جاتا ہے پس سل جو کسی دوا سے بند نہ ہوں ایک ماہ استعمال کریں ان شا اللہ ایسے بند ہوں گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں ہڈیوں کا کھر جانا کمزور ہونا گھٹنوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا کیلشیم کی کمی چند دن میں دور ہو کر جسم میں طاقت چستی پیدا ہو جاتی اعصاب اور جسم کا ڈھیلا پن دور ہو کر جسم طاقتور بن جاتا جوڑوں کے بخار کو بھی بے حد مفید جو حضرات قوت باہ کی کمزوری سرعت انزال کا شکار ہیں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں طبیعت ایسے ہو جائے گی کے جیسے کوئی عارضہ تھا ہی نہیں یہ نسخہ اپنی مثال آپ ہے جگر و معدے کی خرابی کو درست کرتا ہے یورک ایسڈ کا تیر بہدف اور شافی کامل علاج ہے اس کو استعمال کرنے سے ایک ایک دن طبیعت میں جوانی کا احساس پیدا ہوتا ہے جو حضرات شوگر مرض میں مُبتلا ہیں آنکھ بند کرکے استعمال کریں ان شا اللہ صحت دوبارہ سے بہال ہو کر بندہ زوجیت کے قابل ہو جاتا ہے شوگر کے مریض اس کو تین ماہ تک استعمال کریں اور نارمل ضعف باہ اور دوسرے امراضِ والے ایک ماہ کافی ہیں ان شا اللہ اس کے بعد کبھی کسی دوا کی ضرورت نہیں ہوتی تمام باہ کی امراضِ کی ایک ہی دوا ہے جن حضرات کو جریان کی شکایت سالوں سے ہو تین دن استعمال کریں  بارہا کا آزمودہ مجرب المجرب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ قوت کی کمی، اعصابی کمزوری، کا دیسی علاج

مردانہ قوت کی کمی، اعصابی کمزوری، جریان، سرعت انزال، مادہ منویہ کا پتلا پن کیلئے موثر، اعضاء رئیسہ کو طاقت دے کر قوت باہ کو بڑہائے
نسخہ الشفاء : دار چینی 10 گرام، جائفل 10 گرام، قرنفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، کشتہ مرجان 15 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 15 گرام، کشتہ فولاد 15 گرام، کشتہ شگرف 10 گرام، پھلی ببول 50 گرام، سمندر سوکھ 25 گرام، اجوائن خراسانی 6 گرام، اصل السوس 25 گرام، کچلہ مدبر6 گرام، زعفران 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : رات کو 1 یا 2 کیپسول نیم گرم دودھ کے ساتھ۔ روزانہ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ قوت کی کمی، اعصابی کمزوری، جریان، سرعت انزال، مادہ منویہ کا پتلا پن کیلئے، اعضائے رئیسہ کو طاقت دے کر قوت باہ کو بڑہائے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کُشتہ نیلاتھوتھا، کینسر کے زخموں اور پھوڑوں، کیلئے

نسخہ الشفاء : نوشادرکا تیل 250 گرام، ہوائی لے کر جو صد ف یا قشر بیضہ میں بنا ہو 50 گرام، گندھک آملہ سار کو اس کے 50 گرام، سے کھرل کریں ایک پہر کھرل کے بعد ایک پہر پیالہ چینی میں آتش نرم پر تشویہ دیں بعد ازاں پانی ڈال کر نوشادر خارج کریں اور جدید ہوائی تیل 50 گرام، سے کھرل کریں اسی طرح یہ عمل پانچ دفعہ دھرائیں کبریت قائم بے 20 گرام نیلا کی ڈلی عمدہ لے کر اس پر کبریت معمولہ 50 گرام، کا شیر مدار میں لیپ دیں اور خشک کر کے پوست ریٹھہ 100 گرام، کے نغدہ کے درمیان دو چینی یا سلور کی پیالیوں میں رکھ کر 3 کلو اپلہ صحرائی کی آگ دیں نیلا سفید باکرنت بلا زنگار ملے گا
فوائد :  کینسر کے زخموں اور پھوڑوں کو تیزی سے درست کرتا ہے آتشک، سوزاک اور دیگر امراض خبیثہ کو صرف 3 خوراک کافی ہے دس ملی لیٹر عرق گلاب میں نصف چاول ملا کر صرف ایک پچکاری قرحہ سوزاکی کے مندمل کرنے کو کافی ہے اعمال صنعت اس سے الماس سازی کا کام نہایت آسان ہے کئی الماس پر ایک تا دو رتی لیپ کریں اور صرف 4 کلو آگ میں الماس اکسیری کشتہ و گا
شنگرف سڈھ کا چھوڑ ہے
گندھک پر بطریق معروف یعنی گرم حالت میں تیل کرتا ہے ۔
نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 1 گرام، سم الفار 2 گرام، کھرل کر کے قلمی شورہ 2 گرام، زیر و بالا دے کر آدھ سیر کا بھڑکہ دیں بھڑکہ دیں جاذب قلعی ہے

ورقیہ قائم میٹھا سوڈا والی 3 گرام،  نیلاتھوتھا 1 گرام، باہم خشک کھرل دو پہر کر کے تین قطرے کاربالک ایسڈ ملائیں اور تشویہ دین چند تشویہ میں ہڑتال کھل کر اکسیر ہو گی اور رتی تولہ چاندی پر طرح کھائے گی