Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

آنکھ کی خارش کیلئے، دیسی نسخہ جات

آنکھ کی خارش کیلئے، دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : انسان کے سر کے بالوں کو جلا کر خوب باریک کرکے بطور سرمہ آنکھوں میں لگانا آنکھوں کی خارش کے لئے مفید ہے
نسخہ الشفاء : تر پھلہ (یعنی ہرڑ، بہیڑہ اور آملہ) ہر ایک گٹھلی علیحدہ کرکے 10+10 گرام، لے کر رات کو ایک پاؤ پانی میں بھگو دیں صبح کو اس کا پانی چھان کر اس سے آنکھوں کو دھوئیں آنکھوں کی خارش میں بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : نیم کی پتیوں کو مٹی کے پیالے میں رکھ کر اس کا منہ بند کرکے اس کے چاروں طرف گیلی مٹی لپیٹ دیں جب مٹی سوکھ جائے تو آگ میں ڈال دیں پیالے میں رکھی ہوئی پتیاں جل جائیں گی اسے نکال کر آب لیموں میں خوب حل کریں کہ سرمہ کی طرح باریک ہوجائے اسے شیشی میں محفوظ کرلیں سرمہ کی طرح استعمال کرنا آنکھوں کی خارش، سرخی، پانی بہنے اور آنکھ کی اکثر بیماریوں میں نافع ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal