Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ تکمید مجلوق


نسخہ تکمید مجلوق
نسخہ الشفاء : جونک مصفی 10 گرام،گھونگچی سفید 10 گرام، اسگند 10گرام، مغز ناریل 10گرام، تل سیاہ 10 گرام، آنبہ ہلدی 10گرام، مغز بید انجیر 10 گرام، مالکنگنی 15 گرام، خراطین مصفی 20 گرام، لونگ 10 گرام، جائفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام، اجوائن دیسی 30 گرام، فلفل دراز 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کرململ کےکپڑے کی 30عدد پوٹلیاں بنا لیں سب میں برابر برابر سفوف ڈالیں اوراوپر سے دھاگے سے باندھ لیں اور تمام پوٹلیوں کو سنبھال کر رکھیں ہر روز ان میں سے دو پوٹلیاں صبح اور شام لے کر دودھ میں باری باری گرم کرکے سہاتی سہاتی ٹکور کریں ٹکورصرف عضو تناسل پر ہی نہیں بلکہ اس کےارد گرد بھی کرنی چاہیئے مثلا کنج ران خصیتین وغیرہ ٹکورکم ازکم ایک گھنٹہ صبح اورایک گھنٹہ شام کرنی چاہیےلیکن ٹکورکرنے کے بعد جب تک پسینہ خشک نہ ہوجائے ہوا میں باہر نہ نکلیں اور رات کو جب ٹکور کریں تو ان پوٹلیوں کےاندر والی ادویہ ایک چمچ بھر کو لےکر عضوخاص پر لگا کر اوپر سے ململ کی پٹی باندھ دیں اور صبح اٰٹھ کر کھول دیں
فوائد : دس دن کے استعمال سے عضو خاص کی مردہ رگوں میں جان پڑجاتی ہے اور بچپن کی غلط کاریوں کا ازالہ ہو جاتا ہے عضو خاص میں بے پناہ قوت پیدا ہو جاتی ہے