Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

دست، پیچش، لوز موشن، جلاب کا، دیسی علاج

دست، پیچش، لوز موشن، جلاب کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : حب الملوک صرف پتہ دور کردہ 3 گرام، مکو سبز 20 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں کو ملا کر خوب باریک پس کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : جب ضرورت ہو دو گولیاں دو چمچ انار دانہ کے پانی سے استعمال کریں
فوائد : جلاب، دست، سخت موشن کا، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal