Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

اسہال اور پیچش کیلئے آزمودہ نسخہ

اسہال اور پیچش کیلئے آزمودہ نسخہ
نسخہ الشفاء : زہر مہرہ خطائی 10 گرام، سنگ یشب 10 گرام، صدف صادق 10 گرام، گلنار 10 گرام، گیرو 30 گرام
ترکیب تیاری : پہلے زہرہ مہرہ کو عرق گلاب میں کھرل کریں اور تمام ادویہ باریک کرکے ملا کر خوب رگڑیں بس تیارہے
مقدارخوراک : ایک سے دو گرام دن میں تین بار شربت انجبار یا شرب حب آلاس  کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کے اسہال اور پیچس کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal