Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عرق النساء کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : ایلوا 20 گرام، پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، سورنجان شیریں 20 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
الشفاء نسخہ نمبر 2 عرق النساء، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چوب چینی 5 گرام
ترکیب تیاری : چوب چینی کو پیس کر ایک گلاس پانی میں 12 گھنٹے تک بھگو کربعد میں اتنا جوش دیں کہ پانی آدھا رہ جائے پھر چھان لیں
ترکیب استعمال : صبح کے وقت پی لیا کریں دس دن استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ عرق النساء کا درد ختم ہو جائے گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عرق النساء کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : حسب ضرورت تمباکو کے سبز پتے لے کر کوٹ کر پانی نچوڑ لیں اس سے آدھا وزن تلوں کا تیل ملا کر نرم آنچ پر رکھیں جب تمام پانی جل جائے اور روغن باقی رہ جائے تو صاف کر کے کسی شیشی میں ملا کر رکھیں
طریقہ استعمال : روزانہ اس تیل سے مالش کیا کریں عرق النساء کے ہر قسم کے دردوں کے لئے بہت مفید ہے
نوٹ : یہ نسخہ کم از کم ایک ماہ استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں