Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بچوں کے اسہال، موشن، الٹیاں، ہیضہ کیلئے دیسی نسخہ

بچوں کے اسہال، موشن، الٹیاں، ہیضہ کیلئے دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، دارچینی 10 گرام، چائے کی پتی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : بچوں کو انگلی پر لگا کر ایک یا دو رتی تک چٹائیں اور دارچینی اور چھوٹی الائچی کا قہوہ بنا کر ٹھنڈا اور میٹھا کر کے اسکے ساتھ دیں
فوائد : ایسے بچے جو چھوٹے ہوتے ہیں اسہال موشن الٹیاں ہیضہ ہو اور نہ رکتی ہوں انکی عمر کے مطابق دیں گھنٹوں منٹوں میں فائدہ ہو گا جہاں پانی کی کمی ہو گی وہ بھی پوری ہو گی اور اسہال الٹیاں بھی فوری رک جائیں گی بچے کو ڈرپ لگی ہو شدید صورت میں یہ نسخہ استعما ل کروا دیں اور اعصابی امرض کا حل ہے بہت فوائد کی حامل دواء ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


Read More