Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مثانہ کی پتھری، کا دیسی علاج

مثانہ کی  پتھری،کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء :  آم کے پتے جو خود جھڑ جاتے ہیں اکھٹے کر کے سایہ میں خشک کر لیں بعد میں پیس کرباریک کرلیں ۔2 گرام صبح و شام خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں 15 دن تک انشاء اللھ افاقہ ہو گا پتھری نکل جائے گی