Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ، مردانہ طاقت کا خزانہ

نسخہ، مردانہ طاقت کا خزانہ
نسخہ الشفاء : ورق سونا 10 گرام، کستوری 10 گرام، عنبر 10 گرام، کوزہ مصری 250 گرام
ترکیب تیاری : کوزہ مصری کا گاڑھا قوام بنا کر ادویہ کو باریک پیس کر خوب اچھی طرح ملا لیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا عرق بید مشک میں ملا کر کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : مقوی باہ، مقوی اعضائے رئیسہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal