Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرائیویٹ لمٹیڈ

اسلام علیکم
  الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرائیویٹ لمٹیڈکے تمام یوزر اور ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نے ہماری ویب سائئٹ اور بلاگ کو کاپی کرکے مختلف ناموں سے بلاگ اور ویب سائیٹ بنائی ہوئی ہیں جن میں نسخہ جات اور تصاویر ہمارے بلاگ سے کاپی کرکے لگائی ہوئی ہیں وہ لوگ آپ سے دھوکہ فراڈ کرسکتے ہیں آپ کو مالی اور جسمانی نقصان ہوسکتا ہے ہم اللھ کی رضا کے لیے تمام انسانیت کی خدمت اور بھلائی کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں ہم بغیر کسی فیس کے فی سبیل  الله  مشورہ اور نسخہ جات بنانے کی ترکیب بتاتے ہیں اور تمام لوگوں کی ای میل کا ٹائم پر جواب دیتے ہیں مطلع کرنے کا یہ مقصد ہے کہ جن لوگوں نے ہماری ویب سائیٹ کو کاپی کیا ہوا ہے وہ لوگ آپ کو غلط مشورہ دے سکتے ہیں فائدے کی بجائے اُلٹا نقصان ہوسکتا ہے کیونکہ جب صحت ایک بار خراب ہوجاتی ہے تو دوبارہ ٹھیک ہونے میں بہت ٹائم لگتا ہے اور تکلیف علیحدہ ہوتی ہے
نوٹ؟ الله کے فضل سے ہمارے علاوہ ایسے نسخہ جات اورمعلومات کی ویب سائیٹ اور بلاگ کوئی بھی نہیں ہے ہماری ویب سائٹ اور بلاگ صرف اس نام سے ہیں
www.alshifaherbal.com
بتانے کامقصد صرف یہ ہے کہ کسی کوبھی نقصان نہ پہنچے مزید معلومات کے لیے ای میل کریں
Email : info@alshifaherbal.com
آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان

نسخہ،طلاء،عرفانی،الشفاء نیچرل ہربل فارما

نسخہ،طلاء،عرفانی،الشفاء نیچرل ہربل فارما
اجوائن دیسی500گرام،جلوتری250گرام،مغزجائفل250گرام،لونگ250گرام،مغز کرنجوا250گرام
مالکنگنی ایک کلو،تخم پیاز500گرام،تیاری تمام ادویات کا مشین کے ذریعے سے تیل نکلوالیں
کسی بوتل میں ڈال کر دو دن کیلیے رکھ دیں آئل صاف مقطرہوجائے گا پھر استعمال میں لائیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت سات قطرے لے کرحشفہ اورسیون چھوڑ کرعضو خاص کی
تیس سیکنڈ تک مالش کریں اُوپر کچھ نہیں باندھنا،پچیس دن متواتر استعمال کریں
فوائد:عضوخاص کو سخت اور لمبا موٹا کرتا ہے نیز کھجی لاغری سستی ختم کرتا ہے

اخروٹ بادام سے نیچرل فریگرینس،اور کلر فری صابن کی چاکیاں

اخروٹ بادام سے نیچرل فریگرینس،اور کلر فری صابن کی چاکیاں

اخروٹ بادام سے نیچرل فریگرینس،اور کلر فری صابن کی چاکیاں

اخروٹ بادام سے نیچرل فریگرینس،اور کلر فری صابن کی چاکیاں

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہےھوم میڈ سوپ فور نیچرل گلو

اجزاء

نیچرل فریگرینس،اور کلر فری صابن کی چاکیاں
ایسنینشیل آئیل
کھانے کا رنگ
اخروٹ
بادام
وٹامن ای آئل

ترکیب:
صابن کی چاکیوں کو بلینڈر میں گریٹ کر لیں پھر ایک برتن لیں اور اس مٰں پانی اُبال لیں، اب ایک شیشےکے پیالے سے اوپر سے ڈھک دیں،توڑا سا باداموں کا تیل برتن میں لیں، اور اس میں صابن شامل کردیں، اب دوسرے برتن میں سے پانی لیں اوس صابن میں شامل کر دیں،یہاں تک کہ صابن پیسٹ میں بدل جائے،پھر اس میں باقی اجزا تیل، رنگ اور وٹامن ای ملا لیں، اب ٹھنڈا ہونے پر جیسی چاہیں ویسی شکل میں ڈھال لیں،اور ویکس پیپر میں 2 دن تک کھلی ہوا میں رکھ چھوڑیں

روز پیٹل سوپ

اجزاء

1/2 کپ گلیسرین سوپ بیس
گلاب کی پتیاں
20 ڈراپس آف سینٹ آف یور چوائیس

ترکیب:

آدھا کپ گلیسرین سوپ بیس پگھلا لیں،جب پگھل جائے تو اس مٰ 20 قطرے کوئی بھی سینٹ اچھی خوشبو کے لئیے ملا لیں۔
فالتو صابن ہٹا لیجئیے ، اور گلاب کی پتیاں ایک ویکس پیپر پہ خشک ہونے کے لئیے پھیلا دیجئیے،جب وہ خشک ہونے لگیں تو آرام سے تو ان کو صابن پہ الٹ دیجئیے کہ کہیں وہ صابن کی تہہ میں نہ دب جائیں۔

پیچ ونیلا سوپ

اجزاء

ایک وائٹ گلیسرین سوپ بیس

ایک چائے کا چمچ چینی

آدھا چائے کا چمچ نمک

ایک چائے کا چمچ روغن بادام کا تیل

ایک چائے کا چمچ ونیلا پیچ خوشبو کا تیل

ہدایات

سب سے پہلے دو اُبال دے کہ سوپ بیس کو پگھلا لیں۔ پھر آگ سے اتار لیں پھر اس میں روغن بادام اور خوشبو کا تیل ملا دیں۔ پھر اس کو اچھی طرح ہلائیں کے آمیزہ آپس میں اچھی طرح تحلیل ہو جائے، پھر اسکو سانچے میں ڈال دی اور ہلکا سا الکوہل کا چھڑکاؤ کر دیں۔ سانچے سے نکالنے کے بعد اسکو خشک ہونے کے لئیے 48 گھنٹوں تک رکھیں۔ اسکے بعد من پسند ریپنگ کر کہ محفوظ کر لیں

الشفاء نیچرل ہربل فارما کے ابوظبہی العین میں ڈسٹری بیوٹر

الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرٍائیویٹ لیمیٹد پاکستان, ابوظبہی العین میں ڈسٹری بیوٹر
کمپنی کی ادویات خریدنے کے لیے حکیم صاحب کو اپنا مرض اورمسائل بتا کرڈائیریکٹ ادویات کا آرڈردیں جوکمپنی کے فون نمبرزہیں اورکمپنی کے ای میل ان پررابطہ کریں کسی بھی غیرمتعلقہ اشخاص سے ادویات خریدیں گے تو کمپنی کسی قسم کے نقصان کا ذنہ دارنہ ہوگی ہماری ادویات دنیا کے تمام ممالک میں بذریعہ کوریئر پہنچائی جاتی ہے کمپنی ادویات کی ھوم ڈلیوری باہر ممالک میں 5 سے 10 کاروباری دنوں میں پہنچائےگی پاکستان کے اندر 1سے 2 دن میں ھوم ڈلیوری ملے گی
نوٹ، جس بھی ملک میں ہمارے ڈسٹری بیوٹر ہیں اُن کا صرف یہ کام ہے جوادویات کا آپ نے آرڈر دیا ہوگا کمپنی آپکی ادویات کو اپنے ڈسٹری بیوٹر تک پہنچائے گی پھر ہمارا ڈسٹری بیوٹرآپ سے خود رابطہ کرکے آپ تک ڈلیوری پہنچائےگا آپ ڈائیریکٹ ہمارے کسی بھی ڈسٹری بیوٹرکو ادویات کا آرڈرنہیں‌دے سکتے ادویا ت کا آرڈرصرف اورصرف ڈائریکٹ کمپنی کے نمبرز پررابطہ کرکے یاں ای میل کرکے ہی دینا ہوگا یہ جن ممالک میں ہمارے ڈسٹری بیوٹر نہیں ہیں کمپنی خود ڈائیڑیکٹ بذریعہ کوریئرادویات ھوم ڈلیوری پہنچائے گی ہم نے اپنے معیاری کسٹمرز کے لیے پالیسی بنائی ہے تا کہ کوئی پریشانی نہ ہو

Customer service:Pakistan +92-313-99-77-999
Helpline: +9230-40-50-60-70
Customer service:UAE +971-5095-45517
E-mail: info@alshifaherbal.com
Hakeem               Muhammad              irfan Skype        id : alshifa.herbal