Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

وجع الفاصل، کمردرد، مہروں کادرد، لنگڑی کا درد، دیسی علاج

وجع الفاصل، کمردرد، مہروں کادرد، لنگڑی کا درد، دیسی علاج
جوڑوں کی بیماریاں نہ صرف اذیت ناک ہیں بلکہ یہ دل کی بیماریوں کا باعث بھی بنتی ہے گنٹھیا دل کے علاوہ گردوں کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچاتا ہے دل کی اکثر بیماریوں کی جڑیں جوڑوں کی خرابی میں ہوتی ہے
نسخہ جوڑوں کے درد کے لیے صرف حُکما حضرات ہی بنائیں عام آدمی بنانے سے دور رہے
نسخہ الشفاء : بیش مدبر 10 گرام، کچلہ مدبر 30 گرام، زنجبیل 40 گرام، سورنجاں تلخ 40 گرام، سورنجاں شیریں 40 گرام، پپلامول 40 گرام، ایلوا 50 گرام، حرمل 50 گرام، گل مدار 25، گرام، سہاگہ بریاں 25 گرام، لعاب گھیکوار 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس سفوف کو لعاب گھیکوار میں اچھی طرح ملا کر رکھ دیں خشک ہوجانے پر دوبارہ پیس کر سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، ایک  کیپسول دوپہر، ایک کیپسول رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک پاؤ دودھ پتی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں زیادہ تکلیف کی صورت میں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : گنٹھیا، وجع الفاصل، جوڑوں کا درد، کمردرد، مہروں کادرد، لنگڑی کا درد، مکمل بہترین علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


Read More