Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پتھری توڑ سنگریزہ شکن نسخہ صدریہ

پتھری توڑ سنگریزہ شکن نسخہ صدریہ
دور حاضر کا پیچیدہ تکلیف دہ اذیت ناک موذی مرض جو درد و کرب سے سانس لینا تک محال کر دیتا ہے چین وسکون کو غارت کرکہ بے سکونی وبے آرامی میں مبتلا کر دینے والے اس مرض کا تعلق ہر عمر سے ہے  اس مرض کی وجوہات اندرونی وبیرونی دونوں ہیں ۔مرض کی کیفیات عناصری عوامل کہ زیر اثر وقوع پزیر ہوتی رہتی ھیں عام طور پر 6 اقسام کی پتھریاں گردہ ومثانہ میں وقوع ہوتی انکی ماھیت وساخت اجزا تقسیمیہ کہ اعتبار سے الگ ہیں اول بھر بھری نرم زرد رنگ فاسفورسی اجزا سے بنتی ہیں۔ دوم تیزابی پتھری یہ سخت، نوکدار،سرخ رنگت عام طور پر ثقیل و بادی غذا کہ نتیجے میں بنتی ہیں سوم سیاہ دہاری دار سیاہی مایل یہ کیلشیم کی زیادتی سے وجود می آتی ہیں چہارم خون جامد جو کسی وجہ سے گردہ مثانہ میں دیگر اجزا کیساتھ ملکر پتھری نما بن جاتا ہے پنجم چربیلے غدود سخت پتھر نما ہو کر گردہ یا ارد گرد جگہ بنا لیتے ہیں ششم خرابی خون کی وجہ سے گردہ و مثانہ کہ جوف ومتاثرہ جگہ ورم حجری (ورمی پتھری ) کا شکار بن جاتئ ہیں جسکی وجہ سے متاثرہ اعضا اسکے دافع کہ لئے مسلسل قوت لگاتے ناکارہ ہو جاتے ہیں  یہ نسخہ جات اس مرض میں کافی وشافی اور %100نتائج کہ حامل مجرب از مجرب  متعدد بار کہ آزمودہ ومعمول مطب ہیں۔

مزید پڑھیں

Read More