Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ڈسٹ الرجی کے لیے مکمل علاج دیسی نسخہ

ڈسٹ الرجی کے لیے مکمل علاج دیسی نسخہ
سانس کا مخصوص موسم میں سانس پھولنا، نزلہ، کھانسی، بلغم، اور پانی کا بہنا، چھنکیں آنا، اسے دمہ بھی کہا جا سکتا اس مرض کا بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : قسط شیریں 100 گرام، کاسنی 5 گرام، کلونجی 25 گرام، ہالیوں 10 گرام، میتھر ے 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کرباریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح‌اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : کیرا، ناک سے پانی بہتے رہنا، پرانا نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی، کھانسی، سانس پھولنا، بلغم، دمہ، چھینکوں کی زیادتی ان سب امراض کا شافی علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


Read More