نسخہ الشفاء : حسب طاقت جسمانی و حسب حالات موسم 2،4،یاں 6 عدد تک چھوہارے لے کر رات بھر کسی کورے برتن میں بھگو رکھیں صبح ان کی گٹھلی نکال کر پھینک دیں اور آدھا کلو  دودھ میں جوش دیں اور چھوہارے نکال کر دودھ استعمال کریں اگر چھوہارے گرمی نہ کرتے ہوں تو پہلے چھوہارے نکال کر کھا کر اوپر سے دودھ پی لیں بے حد مقوی باہ اور مسمن بدن ہے مردانہ کمزوری میں بہت مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail info@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



  • error: Content is protected !!