Alshifa Natural Herbal Pharma

سرعت انزال کیا ہے

سرعت انزال کیا ہے

سرعت انزال کیا ہے
حکیم محمد عرفان
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
سرعت معنی، جلدی،اور انزال معنی،خارج ہوجانا،نکل جانا،باہر نکل آنا،وغیرہ
جماع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنے سے پیشتر یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے
اگر کسی خوبصورت شکل کے دیکھنے یا اس کے چھیڑ چھاڑ یا اس کے تصورہی سے انزال ہو جائے تواس حالت کا شمار
ذکاوت حس،میں کیا جائے گا گویا ذکاوت حس کی شکایت سرعت انزال کی ترقی یافتہ صورت ہے
جماع کی حالت میںمنی کا اپنے مسکن میںٹھرا رہنا طبی اصطلاح میںامساک کہلاتا ہے واضح ہوکہ قوت امساک ہر شخص
میں مزاج کے اعتبارسے بلکل مختلف ہوا کرتی ہے طبعی امساک کی قوت کے بیان کرنے میں ماہرین میں بھی اختلاف ہے
چناچہ ایک گروہ کا کہنا ہے کہ قوت امساک قریب ایک منٹ سے پانچ منٹ تک قائم رہتی ہے،دوسراگروہ

اس بات کا قائل ہے
کہ قوت امساک مختلف طبا ئع کے لحاط سے نصف منٹ سے لے کرپندرہ منٹ تک قائم رہ سکتی ہے ،گویا نصف منٹ یا ایک
منٹ سے بھی کم مدت میںاگر قوت امساک جواب دیدے تو اسکا شمار،،سرعت انزال میں ہوتا ہے
سرعت انزال ایک مرض کی کیفیت ہے جس کا علاج ہر ممکن طور پر نہایت ضروری ہے اورعلاج سے قوت امساک کو طبعی
حالت میں لانا یہی سرعت انزال کا علاج ہے اور یہی نہیں بلکہ علاج اور مختلف طریقوں سے قوت امساک کو طبعی حالت سے
بھی کہیں ذیادہ دیر تک قائم رکھا جا سکتا ہے
اگر سرعت انزال کی شکایت حد سےتجاوزکر جائے تو اس کو ذکاوت حس کہتے ہیں لہذا معلوم ہونا چاہیے کہ ذکاوت حس کی شکایت ہے تو سب سے پہلے اس کا علاج کیا جائے اور اس کے بعد سرعت انزال کو دور کیا جائے بعض اوقات تو ایسا ہو تا ہے کہ ذکاوت حس کے موقوف ہو جانے کے بعد بھی سروت انزال کی شکایت باقی رہ جائے تو پھر سرعت انزال کا علاج کیا جائے
واضح رہے کہ جس طرح ذکاوت حس کی موجودگی میںسرعت انزال کودور کرنے والی دواؤں کا استعمال ذیادہ مفید نہیں ثابت
ہوتا بالکل اسی طرح سرعت انزال کی موجودگی میں قوت امساک کو طبعی حالت سے ذیادہ دیر تک قائم رکھنے والی دوائیں
،جو ممسک کہلاتی ہیں،قطعی بے کار ثابت ہوتی ہیں،یعنی جو لوگ سرعت انزال کا شکارہوں ان کو ممسک ادویہ سے قطعی
کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکتا
سرعت انزال کے اسباب
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
منی کے نقائص،مثلا،منی کی حدت،منی کا پتلا پن،اور منی کا ذیادہ پیدا ہونا،،،،ضعف قوت ماسکہ،یعنی منی کی تھلیوں کا ایسا
ضعف جس کے سبب سے وہ منی روکنے پر قادر نہ ہوں،ایسی صورت میںدخول سے پہلے یا فوری بعد بغیر اُچھلے ہوے
خارج ہو جا تی ہے
مباشرت کے غیر فطری طریقے،مثلا،جلق،اغلام،کثرت جماع،غیر اصولی جماع،
شوق مباشرت،اگر جماع کا عادی عرصہ درازتک جماع نہ کرے اور اس کوشوق مباشرت بے چین کئے ہوئے ہواور پھر اس کو جماع کرنے کا موقع ملے تو وفور شوق اور بے خودی میں اس کی منی فوری خارج ہو جاتی ہے
دیگر خرابیاں
1پیٹ بھرکھانا کھانے کے بعد فوری جماع کرنا،سرعت کا باعث بنتا ہے،2بغیرانتشار کامل کے مباشرت کرنےسے عموما جلد
انزال ہو جاتا ہے،3،حرکات جماعی میں عضو مخصوص کے زریں حصہ کو ذیادہ رگڑلگنے سے بھی جلد منی خارج ہو جاتی ہے

31 thoughts on “سرعت انزال کیا ہے”

  1. asslam-o-alikum
    mujy pishab k sath qatry aty han jo k 1 saal sy a rhy hn kafi ilaj krwaya mgr koi frk nhi pra aur qabz b rhti ha.paishab k bad bohat ziyada kamzori hoti ha.aur paakhany py zor lgany sy b qatry aty han.aur suraat anzal b ha.ma bohat ziyada presahan hun plzzzzzzzzzzzzzz mery liy koi nuskha btain.aur han mery gutny b thory thory ander ko mur chuky han shayad is waja sy aram nhi aa rha.plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz help me plzzzzzzzzzz

  2. اسلام علیکم آپ فون پر رابطہ کرلیں آپ کا مکمل علاج ہوجاے گا 03139977999

  3. Assalam o Alaikum,

    Bar e Meharbaani mujhey jookob aur kaprey mein pin leiney ke maaney batadey aasan urdu mein.

    Wasalam

  4. plz.mera massla yeh hei keh mera aala e tanasal chota hei is ko lamba karney ki dwa btain aur treeqa bhi.aap ka bohat bohat shukria .

    Kadi Khan

  5. aslamo alekam
    mera masla ye hae
    .meri age 28 sal hae masalsal mast zani ke waja se mani jaldi nikal jati hae .chand secand main.sex ka time bhot he kam hae.muje koi dua batie

  6. السلام علیکم
    حکیم صاحب میرا مسلہ یہ ہے کہ میں 31 سال کا ہوں مگر کثرت مشت زنی کی وجہ سے ابھی سرعت انزال کا شکار ہوا ہوں ۔ جماع کرتے ہوۓکچھ 25 سکینڈ سے 40سیکنڈ کے درمان منی خارج ہوتی ہے ۔ ایک دفعہ جماع کرنے کے بعد ایک دن تک خواہش ختم ہو جاتا ہے ۔ خواہش آنے میں کچھ دیر نہیں لگتا یعنی ذکر بہت جلد اٹھ جاتا ہے

  7. عمران عباس

    حکیم صاحب مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا عضوء خاص کی کمزوری بھی کوئی بیماری ہے اور کیا اس کی وجہ سے سرعت انزال کے مرض بھی ہو سکتا ہے

  8. عضوء خاص کی کمزوری بھی بیماری ہے اور اس کی وجہ سے سرعت انزال کا مرض بھی ہو سکتا ہے

Leave a Comment

Scroll to Top