Alshifa Natural Herbal Pharma

سرعت انزال کیا ہے

سرعت انزال کیا ہے

سرعت انزال کیا ہے
حکیم محمد عرفان
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
سرعت معنی، جلدی،اور انزال معنی،خارج ہوجانا،نکل جانا،باہر نکل آنا،وغیرہ
جماع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنے سے پیشتر یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے
اگر کسی خوبصورت شکل کے دیکھنے یا اس کے چھیڑ چھاڑ یا اس کے تصورہی سے انزال ہو جائے تواس حالت کا شمار
ذکاوت حس،میں کیا جائے گا گویا ذکاوت حس کی شکایت سرعت انزال کی ترقی یافتہ صورت ہے
جماع کی حالت میںمنی کا اپنے مسکن میںٹھرا رہنا طبی اصطلاح میںامساک کہلاتا ہے واضح ہوکہ قوت امساک ہر شخص
میں مزاج کے اعتبارسے بلکل مختلف ہوا کرتی ہے طبعی امساک کی قوت کے بیان کرنے میں ماہرین میں بھی اختلاف ہے
چناچہ ایک گروہ کا کہنا ہے کہ قوت امساک قریب ایک منٹ سے پانچ منٹ تک قائم رہتی ہے،دوسراگروہ

اس بات کا قائل ہے
کہ قوت امساک مختلف طبا ئع کے لحاط سے نصف منٹ سے لے کرپندرہ منٹ تک قائم رہ سکتی ہے ،گویا نصف منٹ یا ایک
منٹ سے بھی کم مدت میںاگر قوت امساک جواب دیدے تو اسکا شمار،،سرعت انزال میں ہوتا ہے
سرعت انزال ایک مرض کی کیفیت ہے جس کا علاج ہر ممکن طور پر نہایت ضروری ہے اورعلاج سے قوت امساک کو طبعی
حالت میں لانا یہی سرعت انزال کا علاج ہے اور یہی نہیں بلکہ علاج اور مختلف طریقوں سے قوت امساک کو طبعی حالت سے
بھی کہیں ذیادہ دیر تک قائم رکھا جا سکتا ہے
اگر سرعت انزال کی شکایت حد سےتجاوزکر جائے تو اس کو ذکاوت حس کہتے ہیں لہذا معلوم ہونا چاہیے کہ ذکاوت حس کی شکایت ہے تو سب سے پہلے اس کا علاج کیا جائے اور اس کے بعد سرعت انزال کو دور کیا جائے بعض اوقات تو ایسا ہو تا ہے کہ ذکاوت حس کے موقوف ہو جانے کے بعد بھی سروت انزال کی شکایت باقی رہ جائے تو پھر سرعت انزال کا علاج کیا جائے
واضح رہے کہ جس طرح ذکاوت حس کی موجودگی میںسرعت انزال کودور کرنے والی دواؤں کا استعمال ذیادہ مفید نہیں ثابت
ہوتا بالکل اسی طرح سرعت انزال کی موجودگی میں قوت امساک کو طبعی حالت سے ذیادہ دیر تک قائم رکھنے والی دوائیں
،جو ممسک کہلاتی ہیں،قطعی بے کار ثابت ہوتی ہیں،یعنی جو لوگ سرعت انزال کا شکارہوں ان کو ممسک ادویہ سے قطعی
کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکتا
سرعت انزال کے اسباب
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
منی کے نقائص،مثلا،منی کی حدت،منی کا پتلا پن،اور منی کا ذیادہ پیدا ہونا،،،،ضعف قوت ماسکہ،یعنی منی کی تھلیوں کا ایسا
ضعف جس کے سبب سے وہ منی روکنے پر قادر نہ ہوں،ایسی صورت میںدخول سے پہلے یا فوری بعد بغیر اُچھلے ہوے
خارج ہو جا تی ہے
مباشرت کے غیر فطری طریقے،مثلا،جلق،اغلام،کثرت جماع،غیر اصولی جماع،
شوق مباشرت،اگر جماع کا عادی عرصہ درازتک جماع نہ کرے اور اس کوشوق مباشرت بے چین کئے ہوئے ہواور پھر اس کو جماع کرنے کا موقع ملے تو وفور شوق اور بے خودی میں اس کی منی فوری خارج ہو جاتی ہے
دیگر خرابیاں
1پیٹ بھرکھانا کھانے کے بعد فوری جماع کرنا،سرعت کا باعث بنتا ہے،2بغیرانتشار کامل کے مباشرت کرنےسے عموما جلد
انزال ہو جاتا ہے،3،حرکات جماعی میں عضو مخصوص کے زریں حصہ کو ذیادہ رگڑلگنے سے بھی جلد منی خارج ہو جاتی ہے

31 thoughts on “سرعت انزال کیا ہے”

  1. salam! hakim sahab jaryan or inzal ka ilaj kia ha dawao ka bager mukammal.
    zakawata has,inzalor jaryan kia ha isa asan lafzo baraikaram bayan kijia.

  2. SLAM HAKEEM SABE MARA MASLA SARAAT ANZAL HA MARI UMAR 41 SAL HA
    MARY MADY MA BE GALAN RATE HA
    BRAY KARM ASAN SA NUSKHA BTA DA
    GZAKLA

  3. اسلام علیکم
    جناب آپ کے مرض کے حوالے سے ہم نے بہت سے نسخہ جات لکھے ہوے ہیں ان میں سے کوئی بھی نسخہ بناکر استعمال کریں اللھ شفاء دے گا اگر آپ ہم سے میڈیسن منگوانا چاہیں تو ہم بھیج سکتے ہیں

  4. اسلام و علیکم حکیم صاحب صفحہ نمبر 5 پر نسخہ جماع کی طاقت کے لئے میں نے بنایا ہے اس میں آپ نے لکها ہے دیسی گهی میں چرب کریں یہ چرب کیا ہوتا ہے مجهے پتا نہیں تها میں نے ایسے ہی سفوف میں شہد ڈال کر مکس کر کے گهی گرم کر کے ڈال کر اچهی طرح مکس کر دیا ہے کوئی problam تو نہیں ہے نا بری مشکل سے تهوڑے تهوڑے پیسے جمع کر کے سامان لیا تها ابهی ایسے ہی استعمال کر سکتا ہوں مرے دو بچے ہیں اور میں سرعت انزال کا مریض ہوں ایک دو جٹهکوں میں فارغ ہو جاتا ہوں یہ میں نے پرها تها اب بنا لیا ہے ابهی میں کیا کروں

  5. مقوی طلا بهی بنایا ہے ہفتہ ہو گیا ہے مالش بهی کر رها ہوں نفس بهی کافی ٹیرها ہے اور درمیان سے پتلا بهی نیچے کو ہے آها گنهٹہ مالش کر کے ململ کا کپڑا لپیٹ کر سو جاتا هو اوپر کا حصہ چهوڑ کر باقی سب کی مالش کرتا ہوں نیچے سے اوپر سے ساری کیا یہ ٹهیک ہے ٹیڑها پن واقعی ٹهیک ہو جائے گا کے نہیں

  6. جميلہ بي بي

    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    محترم حكيم صاحب
    ميں ايك شادى شدہ خاتون ہوں، ميرے شوہر ہم بسترى ميں بہت جلدى فارغ ہو جاتا ہے ، ايك دفعہ وہ كوئي كريم لايا تھا جو كہ آلہ تناسل پر لگايا جاتا تھا ، اس كے ساتھ كافى ٹايم ميں اضافہ ہو جاتا تھا. ليكن وہ نسخہ ہم سے گم ہو گيا ہے ۔
    آپ سے گزارش ہے كہ كوئي أيسي دوا يا كريم جو باہر استعمال كے ليے ہو بتائے جس سے ٹائمنگ ميں اضافہ ہو جائے .
    ميں يہ يتاتي جاؤ كہ ميرے شوہر ہفتہ ميں ٢ سے٣ ہم بسترى كرتے ہيں اور پہلے دن بہت جلدى فارغ ہو جاتے ہيں تقريباً ٥ منٹ سے ١٠ منٹ تك . اور باقي دو دن ٹائمنگ ميں اضافہ ہو جاتا ہے ۔
    برائے مہرباني كوئي ايسي كريم يا لوشن كا نسخہ بتائے اور ہم كہاں سے كتنے ميں خريد سكتے ہيں
    والسلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ

  7. انشاء اللھ آپ کو فائدہ ہوگا ایک ماہ مسسلسل استعمال کریں اور مجھے دوبارہ مطلع کریں

  8. چرب کرنے کا مطلب یہ ہوتا ہے ہلکا ہلکا سا بھگونا آپ نے ٹھیک بنایا ہے

Leave a Comment

Scroll to Top