Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : خون کی کمی، خون کا پتلا پن، اعصابی کمزوری کو دور کرنے کا، لاجواب علاج

نسخہ الشفاء : بلادر، بھلاوہ 10 گرام، پوست ہرڑ 140 گرام
ترکیب تیاری : پہلے بھلاوہ کی ٹوپی اتار لیں، پھر ان دونوں ادویہ کو خوب باریک کرکے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول، صبح اور شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد پانی یاں نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : خون کی کمی، خون کا پتلا پن، اعصابی کمزوری کے علاوہ پرانے نزلہ و زکام کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top