Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : ماہواری کی بے قائدگی اور تنگی، دور کریں دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریوند چینی 10 گرام،نوشادر10 گرام، کافور بھیم سینی 10 گرام، گندھک آملہ سار10 گرام، رسونت 10 گرام، برادہ دندان فیل 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 2 گرام صبح اور شام پانی کیساتھ ایام شروع ہونے سے 1 دن پہلے استعمال کیا کریں 5 دن
فوائد : اکثر امراض نسواں و مخصوصہ، اور بے قائدگی آیام میں اور دوران مینسز درد، میں انتہای مفید ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top