Alshifa Natural Herbal Pharma

جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : خارش کا، دیسی حکیمی علاج

اس مرض کی دو قسمیں ہیں خشک و تر  خشک خارش میں کھجانے سے کچھ نہیں نکلتا اور تر میں کھجانے سے خون یا زرد پانی نکلتا ہے خارش کے اسباب خشک خارش میں مادہ سودادی رکا ہوا ہوتا ہے اور تر میں بلغم شامل ہوتی ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 3 گرام سفیدی […]

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : داد چنبل کا، دیسی حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کو سرکہ یا پانی میں پیس کر صبح و شام لیپ کریں داد چنبل دونوں کو مفید ہے نسخہ نمبر 2 نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 12 گرام، سوہاگہ خام 12 گرام، گندھک آملہ سار 12 گرام، مصری 30 گرام، ادویہ کو باریک پیس کر رکھ لیں دن میں 3 بار

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خارش دور کرنے، کا دیسی علاج

جو خارش کسی دوا سے بھی دور نہ ہوتی ہو حکیم لوگ علاج کرتے کرتے ہار بیٹھے ہوں تو ایسے وقت پر انشاءاللہ یہ دوا اکسیر اثر رکھتی ہے نسخہ الشفاء :  پہلے روز کاسنی 12 گرام اور گودا گھیکوار 1 گرام پانی میں تر کر کے صبح کے وقت چھان کر پلائیں نسخہ الشفاء

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : پھوڑا پھاڑنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : جو پھوڑا پھٹنے میں نہ آتا ہو تو گھیکوار کا پتہ لے کر ایک طرف سے  چھیل ڈالیں اور اس پر نمک باریک شدہ چھڑک کر گرم کر کے اوپر باندھ دیں انشاءاللہ دو تین بار باندھنے سے ہی پھوڑے کو بغیر کسی تکلیف کے  پھوڑ دیتا ہے اور اندر جمع شدہ

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : زخم ٹھیک کرنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زخم ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو گھیکوار (ایلویرہ ) کا پتہ اتنا لیں کہ جس کیساتھ زخم پورا ڈھک جائے اسے لے کر ایک طرف سے چھیل ڈالیں اور اسکے اوپر ہلدی باریک پسی ہوئی  نمک کی طرح چھڑک دیں  اور نیم گرم کر کے زخم کے اوپر باندھ دیں ایک

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : پھوڑے پھنسیوں، کا گھریلو دیسی علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : ان بجھا چونا 3 گرام، چربی گائے 12 گرام ترکیب تیاری اور استعمال : پانی میں پیس کر لیپ کر لیں اور پھوڑوں پر لگائیں پھوڑا بغیر پلستر لگائے پھٹ جائے گا الشفاء نسخہ نمبر 2 پھوڑے پھنسیوں کا گھریلو علاج نسخہ الشفاء : السی بقدر ضرورت ترکیب تیاری اور

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : چیچک کا، دیسی علاج

یہ ایک چھوت کا پھیلنے والا مرض ہے ابتدا میں سر میں اور کمر میں درد،جاڑ اور شدیر بخار ہوتا ہے جلد پر تیسرے دن دانے نکل آتے ہیں جو آٹھویں دن آبلوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں جن میں پیپ بھی جمع ہو جاتی ہے نسخہ الشفاء نمبر 1 : عناب 5عدد،  تخم خاکسی 3

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خشک خارش، اور چنبل کے لئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بادام کے بیرونی سخت چھلکے کم از کم آدھ کلو لے کر ذرا ذرا کوٹ کر دیگچی میں رکھیں اور اس کے درمیان ایک لوہے کی چھوٹی سی سہ پائی رکھ کر اوپر سلور یا چینی کی پلیٹ رکھ کر دیگچی کے منہ پر پانی سے بھرا ہوا اتنا بڑا برتن رکھیں

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خارش، الرجی، خون کی گرمی کیلئے، بہترین مجرب علاج

نسخہ الشفاء : برادہ صندل سُرخ 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، برگ نیم 10 گرام، برگ مہندی 10 گرام، ہرمچی 10 گرام، گیری 10 گرام، نوشادر 10 گرام، ورچ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، کلونجی 10 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : زخموں سے پیپ بند کرنے کا، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : کتھ سفید 2 گرام، مردہ سنگ 2 گرام، صبر زرد 2 گرام، صبر زرد 2 گرام، ہلیلہ 2 گرام، بلیلہ 2 گرام، مرمکی 10 گرام، حب آلاس 10 گرام مقدار خوراک : ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کریں فوائد : زخموں پر اور جس زخم میں سے پیپ

Urdu, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : جسمانی سوزشیں، اور ہیپاٹائٹس کیلئے، زبردست کامیاب علاج

نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ بہترین کوالٹی 10 سونٹھ 50 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو پیس کر کھرل میں انتہائی باریک پیس لیں اور خالی 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد بعد پانی کے ساتھ

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جسم کی رسولیاں، گلٹیاں، پھوڑے، پھنسیوں، دھدر، چنبل، خرابی خون، سوزاک، ان سب امراض کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : رسکپور 10 گرام، سونٹھ کا سفوف 80 گرام، عرق گلاب ایک بوتل ترکیب تیاری : سب سے پہلے رسکپور کو کھرل میں ڈال کر خوب باریک پیس لیں اس کے بعد اس میں سونٹھ کا سفوف ڈال لیں اور تھوڑا تھوڑا عرق گلاب ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب تمام گلاب کا

Urdu, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : مصفی خون، اور بلڈ کینسر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سناء مکی تنکے اور بھول نکال کر 50 گرام، نیم کے پتے خشک 25 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 2 کیپسول صبح دوپہر شام کھانے کے 30 منٹ بعد پانی کے ساتھ کھائیں ایک

Urdu, امراض معدہ, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دل، کے امراض، کیلئے مختلف، دیسی نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیلا یرقان، ہاتھ پاؤں کی جلن، دل کی گھبراہٹ، کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زہر مہرہ خطائی اچھی کولٹی کی، نرم 1 کلو لے کر باریک پیس لیں اور عرق گلاب چار بوتل کے ساتھ کھرل کریں جب چار بوتل عرق گلاب کھرل میں جذ ب ہوجائے تو خشک ہونے کے بعد 500 ملی گرام ولے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح،

Scroll to Top