Alshifa Natural Herbal Pharma

جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : عرق النساء کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : حسب ضرورت تمباکو کے سبز پتے لے کر کوٹ کر پانی نچوڑ لیں اس سے آدھا وزن تلوں کا تیل ملا کر نرم آنچ پر رکھیں جب تمام پانی جل جائے اور روغن باقی رہ جائے تو صاف کر کے کسی شیشی میں ملا کر رکھیں طریقہ استعمال : روزانہ اس تیل […]

Urdu, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : جوڑوں کے دردوں کا، کامیاب حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : گھیکوار کا گودا 1 کلو ، گندم کا آٹا ایک کلو گائے کا دیسی گھی 1 کلو اور چینی 2 کلو پہلے گھی کو قلعی دار دیگچی کے اندر ڈال کر دھیمی دھیمی آگ پر پکائیں جب خوب پکنے لگے تو اس میں گودا گھیکوار ڈال کر براؤن کریں یہاں تک کہ

Urdu, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : عرق النساء، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : ایلوا 20 گرام، پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، سورنجان شیریں 20 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, موٹاپے کا، دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج

نسخہ الشفاء : موٹاپا، قبض، ہوا گیس، جسم کے درد، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 30 گرام، سورنجاں شیریں 30 گرام، فلفل دراز 30 گرام، فلفل سیاہ 30 گرام، ہلیلہ سیاہ 30 گرام، مصبر30 گرام، الائچی خورد 30 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1

Urdu, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, عورتوں کے لیکوریا، کیلئے مختلف،دیسی نسخہ جات, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, موٹاپے کا، دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج

نسخہ الشفاء : موٹاپا، چربی کی زیادتی، جسم دکھنا، لیکوریا، کمر درد، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھل برگد 50گرام، پھلی کیکر 50گرام، مازوسبز 50گرام، سپاری 50گرام، ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں فوائد : گرم تر امراض،

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، ہاضم، مقوی بدن، اور جوڑوں کے درد کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : سم الفار 1 گرام، سرخ مرچ 12 گرام، رائی 12 گرام ترکیب تیاری : سب دواؤں کو ملا کر کم از کم 6 گھنٹے تک کھرل کریں پھر دانہ مونگ کے برابر شہد کی مدد سے گولیاں بنا کر رکھیں مقدار خوراک : ایک گولی، صبح دوپہر رات، کھانے کے ایک گھنٹہ

Urdu, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : گنٹھیا، اور جوڑوں کے درد، کی وجہ اور علاج

جوڑوں کا درد اقسام اور علاج نسخہ الشفاء : محترم قارئین یادرکھیں جوڑوں کا درد کسی بھی سبب سے ہو جوڑوں میں کوئی مواد رکنے سے ہوا کرتا ہے تشخیص صرف یہ کرنی ہے کہ کونسا مواد رکا ہوا ہے جوڑوں میں تین قسم کا مواد رکا کرتے ہیں نمبر 1 جوڑوں میں ہوا یاریاح

Urdu, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : عرق النساء، دائیں ٹانگ کا درد، بہترین موثر علاج

یہ مرض ہمیشہ سردی اورخشکی کے بڑھ جانے سے ہوتا ہے، اگر جسم سے کسی دوا یا غذا سے گرمی تری پیدا کر دی جائے تو اس مرض سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 40 گرام، گندھک آملہ سار 20 گرام، پودینہ خشک 20 گرام ترکیب تیاری : ان

Urdu, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : کہیں بھی، کسی بھی جگہ کا درد ہو، اسکا فوری علاج

نسخہ الشفاء : ایک عدد دیسی مرغی کا انڈہ لیں، انڈے کی زردی علیحدہ کر لیں، پهر جتنی زردی ہے،اتنا ہی خالص شہد زردی میں مکس کر لیں، پهر سفید پهٹکڑی پیس کر آدها چمچ زردی اور شہد میں مکس کر لیں، ترکیب استعمال جب تینوں چیزیں مکس ہو جائیں پهر اس شیرے کو اگر

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : جوڑوں کے درد، اور کمر درد کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بوزیدان 50گرام، سورنجان شیریں 30گرام، مصبر 15گرام، زنجبیل 15گرام، مرچ سیاہ 10گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، اور رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد :

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : جوڑوں کا درد، گٹھیا، کمر درد، کیلئے مجرب علاج

نسخہ الشفاء : نسخہ موصلی سفید15گرام ،فلفل دراز15گرام، ستاور15گرام، بدھارا15گرام، سونڈھ15گرام اسگند15گرام، اجوائن دیسی15گرام، پپلا مول15گرام، سورنجاں شیریں15گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان و احتلام, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جریان نامردی، فالج، اعصابی دردیں، اعصابی کمزوری کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 5 گرام، جند بید ستر 10 گرام، کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، اور

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : ہر قسم کے درد، عرق النساء، اور وجع المفاضل کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، سورنجاں تلخ 10 گرام، بیخ تمہ 10 گرام، سقمونیا ولائتی 10 گرام ترکیب تیاری :تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں اس کے بعد سفوف کو گھیکوار کے گودا 100 گرام،میں کھرل کریں اور خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے پر پھر کھرل کر کے یاں گرائینڈر میں

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جوڑوں کے درد، درد گردہ، عام جسمانی دردوں، کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : کُچلہ مدبر 7 گرام، مُصبر 10 گرام، تُمہ 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں نوٹ، کیپسول تھوڑے نرم بھریں جس میں تھوڑی کم دوا آئے مقدار خوراک : 1 کیپسول،

Scroll to Top