نسخہ،مقوی باہ ممسک
نسخہ الشفاء۔ تج 20گرام،فلفل دراز20گرام، دانہ الائچی خورو 20گرام،صندل سفید 20گرام
سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں5گرام، صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کےساتھ
استعمال کریں یہ سفوف ہر مزاج کے آدمی کے لئے نہایت ہی مقوی باہ ممسک ہے۔