Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء:ضعف باہ

نسخہ الشفاء:ضعف باہ
نسخہ الشفاء:کالے چنے ایک پاؤ لےکر اس میں آب گوکھرو آدھا کلو ڈالدیں اور سایہ
میں کسی محفوظ جگہ پر رکھ دیں ایک ہی شب میں تمام پانی جذب ہو جائے گا اب سایہ
میں رکھ کر خشک کریں خشک ہونے کے بعد باریک پیس لیں اور ہموزن چینی ملا کر
احتیاط سے رکھیں مقدار خوراک،روزانہ صبح نہار منہ 10گرام نیم گرم دودھ سے استعمال
کریں صرف 20دن
فوائد:ضعف باہ کی تمام شکایت رفع دفع ہو جاتیں ہیں مجرب المجرب دوا ہے

2 thoughts on “نسخہ الشفاء:ضعف باہ”

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top