Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : بہت ہی شاندار، اور آسان علاج، معجون قبض کشاء

نسخہ الشفاء : سقمونیاولائتی 100 گرام، گلقند خالص 1 کلو
ترکیب تیاری : سقمونیا باریک پیس کر گلقند میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں معجون قبض کشاء تیار ہے ان سکو کسی جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 سے 2 چمچ چھوٹے چائے والے، رات کو سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کر لیا کریں بوقت ضرورت
فوائد : فوری قبض کو دور کر کے طبیعت کو فریش کرتی ہے، تمام عضلاتی غدی اور غدی عضلاتی اور غدی اعصابی امراض و علامات کیلئے مفید ہے، آپ ضرور استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ دوماہ قیمت 1500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply