نسخہ الشفاء : عرق سونف 32 گرام، عرق اجوائن 64 گرام، عرق پودینہ 64 گرام، ست پودینہ آدھ گرام، سوڈا بائی کارب 6 گرام، سپرٹ ایمونیا ایرومیٹک 6 قطرے، زنجبیل،سفوف 6 گرام، سیرپ گرم و خشک 32 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 3 بڑے کھانے والے چمچ صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : تبخیر معدہ، بھوک نہ لگنا، بد ہضمی، فاسد ریاح، کیلئے بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!