نسخہ الشفاء : نمک سیاہ 50 گرام، پودینہ خشک تنکے نکال کر 50 گرام، سونٹھ 100 گرام، سناء مکی تنکے نکال کر 100 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام، نوشادر 100 گرام، میٹھاسوڈا 50 گرام، ہڑتال ورقیہ 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، اور شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں ایک سے دو ماہ
فوائد : تمام گرمی و خشکی امراض و علامات کیلئے بے حد مفید و مجرب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!