نسخہ الشفاء : گل سرخ 20 گرام، ثنامکی 20 گرام، سونف 10 گرام، املتاس 50 گرام، پانی ایک کلو
ترکیب تیاری : املتاس کو گرم کرکے اندر سے گودا نکا لیں باقی دوائیوں میں ملا کر رات کو پانی میں بھگو دیں۔ صبح اس قدر پکائیں کہ پانی آدھا رہ جائے۔ پن چھان کر اسے بوتل میں محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ چائے والا صبح دوپہر رات  کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پی لیا کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں ختم ہونے پر دوبارہ اسی طرح بنا لیا کریں
فوائد : تپ دق، پرانا پیٹ درد،پرانی قبض، ریاح قبض، معدے، قولنج، ان امراض میں بہت اچھا علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!