Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جریان، منی، احتلام کی ذیادتی ختم، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سنگجراحت 10 گرام، گل ملتانی 10 گرام، کالے چنے بُھنے ہوئے 10 گرام، چینی کھانے والی 30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 2 گرام، صبح 2 گرام رات شربت انجبار کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، منی، احتلام کی ذیادتی کو ختم کرتا ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top