نسخہ الشفاء :کشتہ شنگرف 5 گرام، تخم حرمل 50 گرام، سلاجیت 15 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو نہایت باریک پیس لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول شام 5 بجے خالی پیٹ آدھ کلو دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں 2 کیپسول بھی استعمال کر سکتے ہیں
فوائد : تمام اعصابی غدی اعصابی عضلاتی امراض و علامات کیلئے بے حد مفید ہےجریان، نا مردی، پیشاب کی ذیادتی، شوگر، اعصابی فالج، اعصابی کمزوری، اور عام جسمانی کمزوری، کیلئے بہت زبردست علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70