نسخہ: الشفاء جریان
موصلی سفید30گرام،موصلی سیاہ30گرام،سبوس اسپغول30گرام،ُگل منڈی30گرام،چینی50گرام
تیاری:تمام ادویات علاوہ اسپغول سب کا سفوف بنالیں اسپغول سب سے آخر میں ڈالنا ہے
مقدارخوراک:7گرام صبح نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:دافع جریان اور مقوی باہ ہے