نسخہ الشفاء : تالمکھانہ20 گرام، خشخاش 20 گرام، تل سفید 20 گرام، پنبہ دانہ20 گرام، مغز چرونجی 20 گرام، مغز پستہ 20 گرام، تخم خربوزہ 20 گرام، تخم کسنبہ 20 گرام، قرطم 20 گرام، چھوہارے 50 گرام، تج 10 گرام، مغز بادام 20 گرام، بیج بند 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، جلوتری 10 گرام، گوند کتیرا 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام،میدہ چوب 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، مصطگی 6 گرام، کباب چینی 6 گرام، بھوپلی 6 گرام، سرنجاں شیریں 6 گرام، دار چینی 6 گرام، عقر قرحا 10 گرام، شہد خالص 1200 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد میں خوب اچھی طرح مکس کریں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : جسم کو فربہ، موٹا، اور مضبوط، بناتا ہے اعصابی، اور جنسی کمزوری، جریان، احتلام کو ختم کرتا ہے یہ نسخہ بہت زبردست ہے
دوا پیکنگ دو ماہ قیمت 6500
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!